Damadam.pk
Mannat.Salman's posts | Damadam

Mannat.Salman's posts:

Life Advice image
M  : ... 💙💙💙... - 
Life Advice image
M  : ... 💜... - 
.. 🤷💜..
M  : .. 🤷💜.. - 
Memes & Satire image
M  : 🤭Fill bhe hjana ek din . InshAllah❤️ - 
How rude 5 minutes late.. 🤷🙄
M  : How rude 5 minutes late.. 🤷🙄 - 
Itnii der hgai h kisi ne status nhi dkha.. 😒🙄
M  : Itnii der hgai h kisi ne status nhi dkha.. 😒🙄 - 
Jokes image
M  : Today's jhgra😂🤭hmesha m hi larti hon masoom see🤭❤️ - 
Kiya smjhon is time m 🙄🤷
M  : Kiya smjhon is time m 🙄🤷 - 
Funny joke
M  : Hwai nrzgi.. 👀🤭😂 - 
Interesting Posts image
M  : 🌺🌺🌺🌺🌺.. - 
🌹🌹🌹🌹...
M  : 🌹🌹🌹🌹... - 
Islamic Quotes image
M  : ❤️❤️❤️.. - 
..🏵️🏵️🏵️..
M  : ..🏵️🏵️🏵️.. - 
Mannat.Salman
 

پانچواں پوائنٹ
♦️نفل نمازیں پڑھنی ہیں خاص طور پہ تہجد
اس رمضان میں نیت کرلیں اب باقی ساری زندگی تہجد کو خود کا اور خود کوتہجد کاعادی بنالینا ہے خاص اہتمام سےتہجد پڑھ کر دعائیں مانگنی ہیں خوب رونا ہے سارے غم اللہ سے کہہ دینے ہیں۔اللہ سے سب منوانا ہے اسکے بعد اشراق جو کےسورج نکلنے کے پنددرہ منٹ بعد پڑھتے اور چاشت جو صبح سواگیارہ سے پہلےپڑھتے یہ سب نوافل پڑھنےہیں اللہ کا پسندیدہ بن جانا ہے🤍

Mannat.Salman
 

چوتھا پوائنٹ
♦️گھر کےکام کاج سحری کے وقت کرلینے ہیں۔۔
جو گھر کےکام خود کرتی ہیں انکے لیے رمضان میں بہترین وقت سحری کے بعد ہے سحری کھانے کےبعد کچن سمیٹ لیا جائے مرد نماز پڑھنے جائیں تو فورا نماز پڑھ کر صفائی بھی کرلی جائے
تاکہ سارا دن روزے میں مشقت بھی نہ ہو اور صفائی ستھرائی میں لگ کرروزہ ضائع بھی نہ ہو 🤍

Mannat.Salman
 

تیسرا پوائنٹ
♦️کھانا کم ہے تاکہ جسمانی صحت بھی ٹھیک رہے
جی رمضان میں افطاری کےبعد سے سحری سے پہلے تک کاوقت وہ ہوتا ہے جسمیں ہم افطاری کے بچے ہوئے لوازمات ہم کثرت سے کھاتے ہیں صحت ڈائٹ کی پرواہ کیے بغیر۔۔۔
اور سارے دن کا روزہ یہیں سے ضائع ہونا شروع ہوتا ہے جب ہم نفس کو سیر کرتے ہیں جسکے سبب
معدے کی تکالیف۔۔سستی ۔عبادت میں بےرغبتی ۔تھکن۔۔کاسامنا کرنا پڑتا ہے۔ڈائٹ ۔صحت کاخاص خیال رکھنا ہے کم کھانا ہے۔

Mannat.Salman
 

دوسرا پوائنٹ
♦️قرآن زیادہ پڑھنا ہے
قرآن کو خوب پڑھنا ہے اورخوب آتا ہے بےحساب میں۔رمضان ماہِ قرآن ہے دل وذہن پہ بوجھ کے کرہرگزر نہیں پڑھنا بلکے شوق ورغبت سے پڑھنا ہے کہ اللہ کے ہاں میرانام بھی اس رمضان کثرت سےقرآن پڑھنے والوں میں لکھاجائے 🤍

Mannat.Salman
 

*♦️گناہ کیا ہے؟♦️*
رسول اللہ ﷺ مے فرمایا:
وَالْإِثْمُ مَا حَاكَ فِي صَدْرِكَ وَكَرِهْتَ أَنْ يَطَّلِعَ عَلَيْهِ النَّاسُ
*گناہ وہ ہے جو تمہارے دل میں کھٹکے اور تم ناپسند کرو کہ لوگوں کو اس کا پتہ چلے*
📚صحیح مسلم : 2553

Sad Poetry image
M  : 👀..... - 
Islamic Quotes image
M  : ... ❤️... -