پَروں کو کاٹنے والے کی خَیر ہو مَولا اُسے غرور مُبارک، مُجھے اُڑان کا دُکھ وہ لَوٹ آئے گا سُورج کے ڈُوبنے سے قَبل سمَجھ رہے ہو نا صَاحب، مِرے گُمان کا دُکھ... 🖤🐺
کاش وہ بھی مجھے! مَحبوب لِکھے,مَطلوب لِکھے پھر پُرجوش ہوکرنُور لِکھے ہررُوپ لِکھے،مَعشُوق لِکھے مَخدوم لِکھے، مَجذُوب لِکھے پِھر لِکھ کر, ہر اِک وَرقے کی تَحریم لِکھے, تَکریم لِکھے میرے دل کے اِک اِک کونے کو کبھی شَاد لِکھے,آباد لکھے جب آنسو آنکھ میں آجائیں،کُرب لِکھے, میرا دَرد لِکھے پھر آخر میں اِک بار مُجھےمَظلوم لِکھے، مَرحوم لِکھے