آ ئیں گے یاد تجھے ہم بے انتہا۔ تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 💔💔💔💔💔💔
وہ جو ہمیں دیکھ کر مسکرایا کرتے تھے ۔۔ آج وہ ہی ہمیں دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے۔۔۔💔💔💔💔
میری تقدیر میں ایک بھی غم نہ ہوتا ۔۔ اگر تقدیر لکھنے کا حق میری ماں کو ہوتا۔۔۔
اس جدائی سے اچھا تھا کہ ۔ وہ بے وفا ملتا ہی نہ،💔💔💔
نفرت کرتے ہو نہ مجھ سے تو اس قدر کرنا۔ کہ میں دنیا سے جاؤں اور تیری زبان پر 😔😔لفظ شکر ہوں😭😭💔💔
زبان کی نرمی الجھے ہوئے مسائل کو حل کردیتی ہے 🍂🍂
جمعہ مبارک ۔ یا اللہ اس جمعہ کو رحمت مغفرت اور ہماری نجات کا ذریعہ بنا دے آ مین،🤲🤲🤲🤲🤲
آ ج پھر دل بہت اداس ہے۔ بے وفا کو یاد کر کے 😔😔😔
پلٹ کر اس نے پوچھا بھی نہیں ۔ کہ کس حال میں ہوں 😢😢😢
آ ج کسی نے حال پوچھا تو اپنے حال پر رونا آ گیا 😭😭😭😭😭😭😭😭
ٹوٹی ہوئی چیزیں کھبی نہیں جڑتی ۔۔۔یہ صفت میں نے آ ئینہ میں دیکھی ہے💔💔💔💔💔
اپنے رب سے مانگو کیونکہ نہ۔ وہ اوقات دیکھتا ہے اور نہ ہی ذات
قہقہہ دیکھ کر میرا فقیر نے کہا۔ صدقہ دیا کرو اپنی اداسی کا ،💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭
وہ بھی اپنی زندگی میں خوش ہوگا۔ کسی اور کی زندگی کو اجاڑ کر
کل مجھے زندہ دیکھ کر وہ بہت پریشان ہوا۔ ،کہتا ہے کہ میری بد دعا میں کوئی اثر نہیں😭😭😭😭
۔محبت سے اونچا مقام ہے عزت کرنا اور عزت دینا
دعا کرو جو جسے چاہتا ہے اسے مل جائے۔💖💖۔ بہت درد دیتی ہے ادھورہ محبت 💔💔
چھوڑتے وقت یہ بھی نہیں سوچا کہ۔۔میں ساری زندگی کیسے گزاروں گی اکیلے۔😢😢
تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے۔ محبت کتنی کرتی ہوں اندازہ خود لگا لینا۔
آج کسی نے پوچھا کہ بچپن کیسا تھا ۔ بچپن تو بہت ہی اچھا تھا پھر اب زندگی اچھی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain