Damadam.pk
Manoo.queen's posts | Damadam

Manoo.queen's posts:

Manoo.queen
 

کبھی درد آنکھ سے نہیں بیان ہوتا کبھی خاموشی چنخ جاتی ہے

Manoo.queen
 

کسی کی خوشی میں شریک نہ ہو سکوں تو اسکی خوشی کو نظر لگانے سے گریز کرے

Manoo.queen
 

ہر انسان کمی کا شکار ہے کسی کے پاس ابو نہیں کسی کے امی نہیں کسی کے دونوں ہی اس دنیا میں حیات نہیں اللہ سب کے والدین کی مغفرت کرے جن کے حیات ہیں انکی لمبی عمر کرے آمین

Manoo.queen
 

پیار کئ قدر وہی کرتے ہیں جو بچھڑنے کا درد پہلے سہہ چکے ہو

Manoo.queen
 

مرد اپنی سو خطاوں کو بھول سکتا ہے لیکن عورت کی دو غلطی کبھی بھی معاف نہیں کرسکتا وہ ہے بے وفائی لاپروائی

Manoo.queen
 

اللہ ھو اکبر

Manoo.queen
 

زبان کی درستی سے دل بھی درست ہوجاتا ہے

Manoo.queen
 

دل میں دنیا کی محبت .تمام گناہوں کی جڑ ہے

Manoo.queen
 

جو زیادہ سوال پوچھتا ہے ..
وہ زیادہ علم حاصل کرتا ہے

Manoo.queen
 

خاموشی گفتگو کا حسن ہے

Manoo.queen
 

محبت قربانی سکھاتی ہے حساب نہیں

Manoo.queen
 

اگر دنیا میں رہنا ہے کسی کو اپنا راز نہ دو

Manoo.queen
 

کسی کو برا نہ کہو ہر چہرہ کسی کا محبوب ہوتا ہے

Manoo.queen
 

سادگی ایمان کی نشانی ہے ....

Manoo.queen
 

جو نرمی سے محروم ہو وہ نیکی سے محروم ہوا

Manoo.queen
 

🌺🌺🌺 خوف خدا یہ ہے وہ کام نہ کرو جس کی وجہ سے قیامت میں پکڑے جاوں 🌺🌺🌺

Killer  smile
M  : Killer smile - 
So  cute
M  : So cute - 
Beautiful Structures image
M  : Mind blowing - 
Beautiful Structures image
M  🔥 : Mind blowing -