دل کو تب سکون آجاتا ہے
جب بندہ اللہ کے آگے جھک جاتا ہے
راضی رہا کرو ہر وقت خدا کی رضا میں
تم سے بھی بہت مجبور لوگ ہے اس جہاں میں
میرا واسطہ تو اس رب سے ہے
جو مانگنے سے پہلے ہی عطا کر دیتا ہے
اور خدا جب کسی کو معاف کرتا ہے
تو اسے نماز کی توفیق بھی دیتا ہے
موت سے سب ہی ڈرتے ہیں
مگر موت دینے والے سے کوئی نہیں ڈرتا
اور حقیقت تو یہ ہے ہمارے ملک میں قرآن پاک پیسوں سے اور موبائل سم فری میں ملتی ہے
اسلام علیکم میرے بابا کی مغفرت کی دعا کردے ۔۔۔۔اللہ انکو جنت میں جگہ دے آمین
نقاب چہروں پہ ہوتے ہیں آنکھوں پہ نہیں
گھائل آنکھیں کرتی ہیں چہرے تو نہیں
سب عادتیں چھوٹ سکتی ہیں
فقط اک
تمہارے لیے
فقط اک
تمہارے سوا
مانا کے محبت بری نہیں ہے لیکن
ماں باپ سے زیادہ ضروری بھی نہیں ہے
ماں باپ کے پاس بیٹھنے کے دو فائدے ہیں
آپ کبھی بڑے نہیں ہوتے اور ماں باپ کبھی بوڑھے نہیں ہوتے
جب پوری دنیا آپ سے رخ موڑ لے
تو صرف آپ کی ماں آپ کے لیے کھڑی رہتی ہے
کرنٹ سے زیادہ جھٹکا اس وقت لگتا ہے
جب پتا چلتا ہے بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال ہورہا ہے
ہر وقت تیار رہو
کیونکہ
رشتہ اور فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں
تنہاٸی ہمارے پاس لوگوں کی غیر موجودگی کا نام نہیں ہے
دراصل ہمارے ارد گرد لوگوں میں ہماری غیر دلچسپی ہمیں تنہا کر دیتی ہے
جب میں سجدہ کرتی ہوں تو میرا تخیل کہیں اور ہوتا ہے،اس وقت کیلئے مجھے معاف فرما۔
جب میں توبہ کرتی ہوں اور پھر گناہ کی طرف لوٹ جاتی ہوں تب بھی معاف فرما۔
آپکے علاوہ میری کوئی پناہ نہیں ہے ۔۔۔۔!!🌹♥️🌹
چھین لے زندگی یہ تمام
جہادِ نفس کے قابل نہیں ہیں ہم
اعمال اچھے ہوں تو انعامات مآنگتے اچھے لگتے ہو
عجب ہے داستانِ زندگی میری
اور لوگ مجھ کو جینے نہیں دیتے
رب رب تو کرتا ہے پھر دنیا سے کیا ڈرتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain