It's very easy to say "busy" when someone needs you
But
It's very painful to hear "busy" when you need someone
دوسروں سے مختلف ہونے سے ہرگز یہ مراد نہیں کہ انسان غلط ہے
اکثر صحیح انسان کے ساتھ زیادہ لوگ متفق نہیں ہوتے
Everyone thinks of changing the world
But
No one thinks of changing himself...
انسان اکڑ کر ایک ٹیلے پر نہیں چڑھ سکتا لیکن
جھک کر کوہ ہمالیہ پر پہنچ سکتا ہے جھکنا سیکھیں تا کہ بلندی نصیب ہو