میرۓ بابا کی طبیعت بہت خراب ہے ۔۔۔پلیز ان کے لیے دعا کی بہت ضرورت ہے کہ اللہ ان کو صحت اور زندگی دۓ ۔۔ آمین
التماسِ دعا
دَور جو ابُو جہل دا ہا تاہیں تاں ہِک سَکا پِیو۔۔۔
جھاتیاں دے خوف تُوں جمدی نوں 💔پُورِن بہہ گِیا۔۔۔
نہ رہنماٶں کی مجلس میں لے چلو مُجھ کو ۔۔۔
میں بے ادب ہوں ہنسی آ گٸی تو ؟کیا ہو گا۔۔۔
بیزار ، بد مزاج، انا دار، بد لحاظ۔۔۔
ایسے نہیں تھے جیسے تیرۓ بعد ہو گٸے۔۔۔
زندگی میں اتنی کڑواہٹ پی چُکی ہوں کہ اب میں چاہ کر بھی بہت کوشش کر کے بھی میٹھا نہیں بول سکتی ۔۔نہ چاہ کر بھی لفظوں سے زہر ہی اُگلتی ہوں ۔۔ ”بہت بد تمیز ہو گٸی ہو“ ۔۔یہ جملہ سننا روز کا معمول ۔۔ہارۓ ہوۓ،بے معنی، نفرت زدہ لوگ میٹھے بول بول بھی کیسے سکتے؟؟؟
نہ جانے کتنی مدت سے ہے دل میں یہ عمل جاری ۔۔
ذرا سی ٹھیس لگتی ہے بہت سا ٹوٹ جاتی ہوں۔۔۔
میں اک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔
آپ پرکھیں گے، جانیں گے، اُکتا جاٸیں گے۔۔۔
ہم ڈھنگ سے نہ بسر کر سکے تجھے۔۔۔
معذرت زندگی، زندگی معذرت۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain