🍀السلام علیکم 🌅صبح بخیر زندگی🌿ھﺮ ﺑﺎﺭ ﯾﻘﯿﻦ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﯽ ھﻮﺋﯽ ﺩﻋﺎ ﺷﮏ ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﺩﻭﺭ ﺑﮭﮕﺎ ﺩﯾﺘﯽ ھﮯ🍀ﻣﯿﺮﺍ ﺭﺏ ﻣﯿﺮﺍ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﻢ نہیں ھﻮﻧﮯ ﺩﯾﺘﺎ . ﻭﮦ ھﻤﺎﺭﯼ ﮐﺴﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﻮ ﺿﺎﺋﻊ نہیں ﮐﺮﺗﺎ . ﺑﮩﺘﺮ ھﻮﺗﺎ ھﮯ ﺗﻮ ﺩﯾﺘﺎ ھﮯ، ﺁﺯﻣﺎﺗﺎ ھﮯ ﺗﻮ ﻭﻗﺖ ﺩﯾﺘﺎ ھﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﻄﺮﮦ ھﻮﺗﺎ ھﮯ ﺗﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ھے 🌺اے ھمارے پروردگار! 🍀🍂ھم تجھ پر اور تیرے محبوب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لا چکے ھیں تو ھمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما۔۔۔ بےشک تو سب مہربانوں سے زیادہ مہربان ھے 🍂🍀 🤲آمین ثم آمین🤲 🏵جمعہ مبارک 🏵 Post by AjnAbI_DosT
⚘السلام وعلیکم ⚘ 🌸صبح بخیر زندگی 🌸 اے اللّہ تو سب جانتا ھے مجھے بھی میری کمزوری بھی میرے گناہ بھی میرے لفظوں کی توبہ بھی ایسی توبہ جس کے بعد پھر گناہ ہو جاتا ھے میری کمزور ذات تجھ سے شرمندہ ھے میرے گناہوں کو معاف فرما دےتو رحمٰن ھے تجھے تیری رحمت کا واسطہ معاف فرما دے 🍒آمین یا رب العالمین 🍒 Post by AjnAbI_DosT
🌱السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم🌱 🍎صبح بخیر زندگی🍎 محبت ڈھونڈنے والوں کو نہیں بانٹنے والوں کو ملا کرتی ھے.اللہ کے بندوں سے محبت کیجیئے اللہ آپکو کس قدر محبت سے نوازے گا آپ سوچ بھی نہیں سکتے- مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں 💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓 . . Post by AjnAbI_DosT
💞اسلام وعلیکم 💞 ❤صبح بخیر زندگی❤ میں اللہ سے قطرہ قطرہ نہیں سمندر مانگتا ہوں میں اللہ سے بہتر نہیں بہترین مانگتا ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں یہ سب اُسکے اختیار میں_!! اور میں نے اللہ سے مانگ کر کبھی خود کو محروم نہیں پایا_!!! 💓"الحمداللہ"💓 . . Post by AjnAbI_DosT