💞اسلام وعلیکم 💞 ❤صبح بخیر زندگی❤ میں اللہ سے قطرہ قطرہ نہیں سمندر مانگتا ہوں میں اللہ سے بہتر نہیں بہترین مانگتا ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں یہ سب اُسکے اختیار میں_!! اور میں نے اللہ سے مانگ کر کبھی خود کو محروم نہیں پایا_!!! 💓"الحمداللہ"💓 . Post by AjnAbI_DosT
❤اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤ 🍄صبح بخیر زندگی 🍄 🌹اے عرش کے مالک ❤ ❤🌹اے حکمت والے ❤ 🌺 اے کاٸنات کے رب 💕 🌹ہمارے دلوں ❤ کو گمراہ ہونے سے بچا اور آج کے اس روشن دن کو ہمارے لیٸے باعث رحمت بنا دے 🌺آمین ثمہ آمین 🌺 . post by AjnAbI_DosT
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.* 🌿🍒🌿 *صبح بخیر* دعا ایسا خوبصورت عمل ھے جس میں مانگنے والا اپنی پریشانیاں اور مشکلات اللہ کے حوالے کر دیتا ھے اور اللہ اسکے جواب میں اپنی رحمتیں اور فضل مانگنے والے کی جھولی میں ڈال دیتا ھے. میں اپنے اور آپ کے لئی رب رحمان سے اسی رحمت اور فضل کا سوالی ہوں۔ اللہ ہماری مشکلات کو آسانیوں سے بدل دے اور ہمیں جذبہ ایثار و قربانی سے پر کر دے۔ 🍒🍏🍒 *آمین یارب العالمین* Post by AjnAbI_DosT