حال رو رو کے برا کر لیا شہزادی نے
چوڑیاں بیچنے والے نے نگر چھوڑ دیا!!!
کاش تم راستے میں مل جاؤ
مجھے منہ پھیر کے گزرنا ہے
کیا کہا؟ "گِلے" ہیں مجھ سے
برحق ہیں..مجھے بھی انتہا کے ہیں
آہ میں کتنا اثر ہوتا ہے ۔۔!!
یہ تماشا بھی تمہیں دکھائیں گے!!
غم فرقت کا چارہ ہی نہیں ہے
مرا تجھ بن گزارا ہی نہیں ہے
حسرتوں کے دفن کا ساماں ھونا چاھیے
دل کے ایک کونے میں قبرستان ھونا چاھیے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain