___!! تیری سوچ میں ہی گزر گئ
__!! وہ جو عمر تھی بڑے کام کی!_





'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
💔🥀🔥





💔جفا کی آگ تھم جاے فخر ٹوٹے کبھی ۔محسن
چلے آنامیرے ہو کر میں ماضی پھر بھلا دو💕ا



لوگوں سے کیا شکایت_🔥
مرشد_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔
آج ہم پر آیا ہے...تو...کل تم پر بھی آئے گا......
وقت........ہی تو ہے....... آخر بدل جائے گا.....

❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
*❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤*
💗💗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain