کوشش بہت کی راز محبت بیاں نہ ہو
ممکن کہاں ہے آگ لگے اور دھواں نہ ہو


آہ میں کتنا اثر ہوتا ہے ۔۔!!
یہ تماشا بھی تمہیں دکھائیں گے!!
پلکوں کی حد توڑ کہ دامن پہ آ گرا
اک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا
اس خاک کو کسی خاک کی کیا خاک خبر ہے
یہ خود خاک ہو رہا ہے__کسی خاک کی خاطر
یہ اُداس اُداس پِھرنایہ کسی سے بھی نہ مِلنا
یونہی بے سبب نہیں کوئی سانحہ تو ہو گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain