_____________~♥~______________ ,ہم جو تم سے...ملے ہیں ❤ اتفاق... تھوڑی ھے❤️ مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں ❤ مذاق ......تھوڑی ھے❤ اگر ہوتی...... تم سے محبت ❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤ پر ہماری تم ....سے محبت ❤ کا حساب.. تھوڑی ہے❤ اب تم... ڈھونڈو گے ❤ میری اس ..غزل کا جواب❤ یہ.. میرے دل کی آواز ہے ❤کتاب..... تھوڑی ھے❤ For Bro❤❤
کچھ لوگوں کو اونچائی پر پہنچے کی اتنی جلدی ہوتی ہے کہ وہ چھوٹے لوگوں کا ہاتھ پکڑنے کی بجائے بڑے لوگوں کے پاؤں پکڑ لیتے ہیں Good morning and Jumma mubarak ❤