سوشل میڈیا پر انگلش مار نے والی لڑکیاں
شادی پر کہہ رہی ہوتی ہیں
امی وڈی بوٹی پائیں
😂😂😂😂
کوئی gf نہ ملنے سے پریشان ہے اور کوئی کرونا سے
مگر مجھے یہ بات سمجھ نہیں آرہی ک جب کیمرہ گول ⚪ ہے تو photo چورس🔲 کیوں آتی ہے
🙄🤔🤭
😜🙈
اگر لڑکیاں دماغ پڑھ سکتیں
تو ہر دو منٹ بعد ایک لڑکے کو تھپڑ پڑتا 👋🏻😂
سنو😀
میرا دل آپ پہ آرہا ہے.....🙈
آنے دوں یا روک لوں....🙊😁
🙈🙈🤪
کہتے ہیں زندگی سب کچھ سکھا دیتی ہے 😔
تے فیر مینو پشتو کیوں نہیں سکھاندی🤔😔 😂🤧









