اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے 💞💕💞💞💞💕💞💕💞💕💓
اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب امید کرتی ہوں سب بہتر ہو ں گے میری آپ سب سے گزارش ہے کہ میری بیٹی کے لیے دعا کریں اس کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اللّٰہ پاک میری بچی کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے آمین آمین ثم آمین ❤️
بیشک اللّٰہ بخشنے والا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain