ہوتی ہے لاکھ غموں کی دوا نیند بھی مگر
ہوتے ہے ایسے غم بھی جو کبھی سونے نہیں دیتے

نماز کے ارکان کتنے ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہنسی آتی ہے مجھے حسرت انسان پر
گناہ کرتا ہے خود لعنت بھیجتا ہے شیطان پر
ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا
کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی رویوں کی خاک چھانی
آپ کہاں سے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
بارش کہاں کہاں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ا
آپ کہاں سے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا
کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی رویوں کی خاک چھانی
نگاہ قاتل ادا قاتل بیاں قاتل زبان قاتل
بتا قاتل کہاں جاؤں جہاں جاؤں وہاں قاتل
نگاہ عیب گیری سے جو دیکھا اہل عالم کو
کوئی کافر کوئی فاسق کوئی زندیق اکبر تھا
مگر جب احتساب نفس پہ یہ دل ہوا مائل
ہوا ثابت کہ ہر فرزند آدم ہم سے بہتر تھا
*انسان بھی بڑا عجیب ہے۔*
دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر کہتا ہے:
*جیسی کرنی ویسی بھرنی۔*🙂
اور جب خود تکلیف میں ہوتا ہے تو کہتا ہے:
*آزمائش تو اللہ کے محبوب بندوں پر ہی آتی ہے۔*🪻
❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوئی اسلامک فقہی سوال ۔۔۔۔۔۔؟
سلام علی من اتبع الھدی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain