Damadam.pk
Maria....Maleeha's posts | Damadam

Maria....Maleeha's posts:

Maria....Maleeha
 

صلی اللہ علیہ وسلم

Maria....Maleeha
 

شکوہ نہیں کافر سے کہ وہ ٹھہرا جو کافر ۔۔۔
تم لوگ تو اپنے تھے مسلمان تھے آخر ۔۔۔
کچھ کرنے سے کچھ کہنے سے کیوں تم رہے قاصر ۔۔۔
مظلوم سے تھا بغض یا ظالم کے محبان ۔۔۔
درجات کی سیڑھی پر ہم جب چڑھیں گے ۔۔۔
بارگاہ رب میں ایک عرض کریں گے ۔۔۔
ہم کٹتے رہے اور تھے خاموش مسلمان ۔۔۔😭😭😪😪🤲🤲💔💔🇵🇸

Maria....Maleeha
 

السلام علیکم

Maria....Maleeha
 

صلی اللہ علیہ وسلم

Maria....Maleeha
 

صلی اللہ علی النبی الامی

Maria....Maleeha
 

🌸 *فکر آخرت*🌸
*ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے،-*
*بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے، کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے..!*
*حالانکہ زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور اُن کے رویوں سے ہی ملتے ہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں...!!*

Maria....Maleeha
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Maria....Maleeha
 

*احساس کی دنیا الفاظ کی دنیا سے بالکل مختلف ہںے ۔ احساس کرنے والے کھلا اور چھپا طنز نہیں کیا کرتے ۔ احساس کرنے والے فاصلوں سے بدگمان نہیں ہںوا کرتے ۔ احساس کرنے والے دوسروں کے دلوں میں جھانکے بغیر اپنے دل کی صفائی پر متوجہ ہںوتے ہیں احساس کرنے والے جب اپنا کہہ دیں تو اپنا بنا کر رکھے ہیں*
*🤍صبح بخیر ۔ Good Morning❤️*

Maria....Maleeha
 

ماضی خراب ہو گیا تو مایوس نہ ہوں آپ کے پاس سنوارنے کے لیے ابھی حال اور مستقبل ہیں ،
ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھیں اور ان غلطیوں کو حال اور مستقبل میں نہ دہرائیں ،
گزرا ہوا وقت گزر گیا وہ ہمارے بس میں نہیں لیکن آنے والا وقت ہمارے ہاتھوں میں ہم اسے سنوار سکتے ہیں
ان شاء اللہ 🙂🖤

Maria....Maleeha
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Maria....Maleeha
 

قفس میں رہتے ہوئے ہوگئ صیاد سے الفت
میں خود ہی نوچ لیتا ہوں میرے جب پر نکلتے ہیں ۔

مناسب عنوان
M  : مناسب عنوان - 
Maria....Maleeha
 

سب سے اولڈ یوزر یہاں پر کون ہے

Maria....Maleeha
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Maria....Maleeha
 

🔴 *واقعہ کربلا*🔴
کوفیوں نے حضرت حسینؓ کو لکھا کہ یزید نے ہم سے زبردستی بیعت لی ہے اور ہم سب آپ پر بھروسہ کیے بیٹھے ہیں۔ ہم نمازِ جمعہ میں والی کوفہ کے ساتھ شریک نہیں ہوئے، آپ ہم لوگوں میں آجائیں۔ بلکہ یکے بعد دیگرے تین وفد کوفیوں کے مکہ مکرمہ آئے جن میں سے دو کو حضرت حسینؓ نے لوٹا دیا۔ مگر تیسرا وفد اپنے ساتھ ایسے خطوط لایا جن میں قسمیں دی گئی تھیں اور رسولﷺ کا واسطہ دیا گیا تھا۔ کہ اگر آپ تشریف نہ لائے تو روزِ حشر ہم آپؓ کو دامن کھینچ کر حضورﷺ کے سامنے پیش کریں گے کہ انہوں نے ہماری راہنمائی قبول نہ فرمائی تھی۔آخر حضرت حسینؓ نے اپنے چچا زاد بھائی حضرت مسلم بن عقیل بن ابی طالب کو طلب فرمایا اور حکم دیا کہ تم کوفہ کو  روانہ ہو جاؤ اور دیکھو کہ لوگ مجھے لکھ رہے ہیں، اگر وہ سچ لکھ رہے ہیں تو میں وہاں چلا جاؤں۔✍️(طبری)
*چنانچہ حضرت مسلم بن ع

Maria....Maleeha
 

*شیطان کربلا میں کھڑا حضرت امام حسین کا آخری سجدہ دیکھ رہا تھا کہ اچانک آسمان کی طرف دیکھا اور کہا*
" *تیری خدائی کو غور سے آج دیکھا ہے*
*کہاں معلوم تھا کہ نور عالم ایسے ہوتے ہیں*
*اے خدا سجدے سے انکار کبھی نہ کرتا میں*
*گر مجھ کو پتا ہوتا کہ انسان ایسے ہوتے ہیں*

Maria....Maleeha
 

*اصلاح اغلاط*
*عوام میں رائج غلطیوں کی اصلاح*
*اہلسنت والجماعت کے نزدیک حضرت حسن وحسین صحابی ہیں تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی طرح انکا احترام کرنا بھی واجب ہے*
*لیکن جسطرح کسی صحابی کے نام کے ساتھ امام نہیں* *لکھا جاتا ویسے ہی حضرت حسن وحسین کے نام کے ساتھ*
*امام نہیں لکھنا چاہیے*
*بلکہ صرف*
*حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
*لکھنا چاہئیے*
*شیعہ کے نزدیک امام معصوم ہوتا ہے اور نبی کے برابر ہوتا ہے اسلئے شیعہ امام حسین اور امام حسن علیہ السلام کہتے ہیں*

Maria....Maleeha
 

بنیادی وجہ نظام تعلیم ہے ۔کیا یہ تعلیم عزت سے بھی زیادہ ضروری ہے ۔اسلام میں عزت بچانے کی خاطر آپ کے لیے کسی کا قتل بھی جائز ہے اور اگر آپ کو قتل کیا جاتا ہے تو آپ شہید ہے ۔پھر اتنی زیادہ مقدار میں زنا کیوں یہ فحاشی کیوں ۔یہ بنیادی وجہ نظام تعلیم ہے

Maria....Maleeha
 

🌺🌺🌺🌺۔
*اس بھاگتی ہوئی زندگی میں،* اپنی ذات میں کم از کم اتنا ٹھہراؤ پیدا کرنے کی کوشش ضرور کریں *کہ آپ نماز سکون سے پڑھ سکیں۔*😔
💙💙💙💙۔

Maria....Maleeha
 

صلی اللہ علیہ وسلم