طبی ماہرین کے مطابق املوک میں وٹامن اے، وٹامن بی اور سی، پروٹین، کیلشیم، فاسفورس اور پوٹاشیم پایا جاتا ہے، سو گرام وزنی املوک میں صرف 80 کیلوریز ہوتی ہیں۔ اس پھل کو کمر درد میں کھانا فائدہ مند ہوتا ہے، سخت جسمانی مشقت سے پٹھوں کی اکڑن اور درد میں مفید ہے، املوک گلے کی سوزش اور خراش میں بھی فائدہ مند ہے
*دکھ تکلیف کے وقت دعا!* نبی اکرمﷺ کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے: *يَاحَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ* اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں 📗 *سنــن ترمذی-3524* 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
_*✍️ کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی ہے اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی ہے یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دیں کہ مر جاؤ مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں صرف خسارے ہی آتے ہیں..
*اِصلاحی قَول* اپنے قَرابت داروں کی *کمزوریاں* اُچھالنے والے، دُوسروں کی *عِزَّتُوں* پر باتیں بنانے والے، خُود کو خاندانی اور دُسروں کو *کم تَر* سمجھنے والے، کبھی بھی *عِــــــــــــــــــــــــزَّت دار* نہیں ہوتے•••••••. 🍃 🍂 🍃 🍂 🍃 🍂 🍃 🍂