محبت اور پسند دو مختلف جذبے ھے جن کو پھول پسند ہوتے ھے وہ توڑ کے پاس رکھ لیتے ھے اور جن کو پھولوں سے محبت ہوتی ھے وہ توڑتے نہیں بلکہ اس کی نشونما کے لیے پانی دیتے ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain