وہ رویـا تو بہـت مگـر مـنہ مـوڑ کے رویا,
کوئی مجـبوری ہوگـی جو دل توڑ کے رویا
میـرے سامـنے کر دئیے مـیری تصـویر کے ٹکـڑے
پتـہ چلا کہ بعـد میں ان کو جـوڑ کے رویا..🥀🖤
جنہیں ساتھ رہنا ہوتا ہے وہ خود بہانے بنا کر ساتھ رہتے ہیں ❤️
سو خامیوں میں سے کوئی ایک خُوبی ڈھونڈ لیتے ہیں💙
دِل کے رشتے کسی بھی چیز کے محتاج نہیں ہوتے💛
خوشیوں سے واسطہ کم پڑتا ہے میرا...😊🥀
مگر چہرے پر مسکراہٹ ہمیشہ رہتی ہے...🙂🖤
اور جب ہم اپنا راستہ ہی بدل چکے
تو فرق نہیں پڑتا کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے
*.ادھوری نہ رہے دعا کسی کی اے خدا رمضان اس قدر ہم سب کے لئے باعث رحمت ہو*
*آمین ثم آمین یا رب العالمین😊❤️*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain