خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو... کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ ، دیکھ لو میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے... وہ جاتے جاتے کہہ گئے اوقات ، دیکھ لو.. 🖤
ایسی محبت کریں کہ ہمسفر آپ کا ہاتھ تھام کر کہے کہ آؤ نماز پڑھتے ہیں۔📿🤗🤲 آپ کو سمجھائے کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام۔ ❌❕ آپ کو قرآن پاک پکڑائے اور کہے آؤ مل کر پڑھتے ہیں۔📕🥰 آپ کو رب کے بھی قریب کر دے ۔ 🤗📿💫 آپ کو نیند سے اٹھائے اور کہے کہ اپنی نماز قضا نہ کرو نیکی اور بھلائی کے کام میں میری مدد کرو۔😍🤍 اور جنت کے بارے میں آپ سے باتیں کرے۔😍❤️ اپنی آخرت کے ساتھ آپ کی آخرت کی بھی فکر کرے کہ ہم آخرت کی تیاری کیسے کریں ۔ 🥺😍 اور اس سب سے بڑھ کر یہ کہ اپنی دعاؤں میں آپ کا نام لیتا رہے.🤲📿 چاہے دعا کے آخر میں ہی کیوں نہ۔۔🥺❤️💫🤲 آپ کو جنت کی راہ پہ ساتھ لے کر چلے۔۔❤
آؤ دھن محبت کی پھر سے دھنتے ہیں چلو کچھ خواب نئے پھر سے بنتے ہیں چلو یہ مفروضے فرق کے کاٹ لیتے ہیں آدھی آدھی کائنات خود میں بانٹ لیتے ہیں چاند، شبنم ،پھول ،اور تم رکھو ستارے سارے سرد راتوں کی خامشی مرے حصے میں گنتے ہیں