Damadam.pk
Marij@Khan's posts | Damadam

Marij@Khan's posts:

Marij@Khan
 

#مجھے مدہوش😍 کرتا ہے #تمہارا مسکرا☺ دینا
ذرا سا مسکرا☺ کر پھر دوبارہ مسکرا☺ دینا
کبھی #میرا جو دم نکلے میرے #تم روبرو ہونا❤
مگر اتنی گزارش😍 ہے خدارا مسکرا☺ دینا

Marij@Khan
 

محبت کسی ایسے شخص کی تلاش نہیں کرتی کہ جس کے ساتھ رہا جائے محبت تو ایسے شخص کو تلاش کرتی ہے کہ جس کے بغیر نہ رہا جائے
لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے ”جی! زندہ رہے تو پھر ملیں گے“ لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ ان سے مل کر لگتا ہے ”ملتے رہے تو زندہ رہیں گے“❤

بے وفا دنیا 💔💔🥺
M  : بے وفا دنیا 💔💔🥺 - 
Marij@Khan
 

سب چھوڑتے جا رہے ہیں آج کل ہمیں 💔
اے زندگی تمھے بھی اجازت ہے جا عیش کر. 🖤

Marij@Khan
 

ہم حسین ترین ، امیر ترین، ذہین ترین اور زندگی میں ہر حوالے سے بہترین ہوکر باآلاخر مر ہی جائیں گے
جون ایلیاء 🥀
حق تعالیٰ مغفرت فرمائے

Marij@Khan
 

اور کبھی کبھی ہم دماغی ، جسمانی ، نفسیاتی❗
لحاظ سے اتنا تھک چکے ہوتے ہیں کہ ہمیں کسی ایسے شخص کی ضرورت محسوس ہوتی ہے جو ہمیں لیکچر دینے کی بجائے ، تسلی دینے کی بجائےچپ چاپ اپنے کندھے پر سر رکھ کر رونے دےنا کچھ پوچھے نا بولے ساری اُداسیاں سمیٹ لے ، اپنایت دے، ہلکا پھلکا کردے لیکن یہ بات ہر کسی کو سمجھ نہیں آتی یہاں سبھی تماشائی ہیں ہمارے فیلنگ کا مزاق بنایا جاتا ہے سمجھنے والے بہت کم لوگ ہوتے ہیں🙂💔❌
🎀#حسیب احمد✍️

Marij@Khan
 

اور پھر صبر آ جانے پر پسندیدہ شخص بھی دو ٹکے کا لگنے لگتا ہے اور مجھے صبر آ گیا ہے اب اپنی قدر کا اندازہ خود لگا سکتا ہو🙂✌️💯

Marij@Khan
 

*کھانا ہو یا محبت اگر کسی کو زیادہ دے دو 💔😢۔ تو وہ ادھورا چھوڑ دیتا ہے *
💔💔💔

Marij@Khan
 

شالا کینو عشق نہ تھیوے
شالا کوئی مر مر نہ جیوے
Hayeee💔💔

Marij@Khan
 

شکوہ نہیں کسی سے
کسی سے گلہ نہیں☺
نصیب میں نہیں تھا جو
ہم کو ملا نہیں💔🥺

Marij@Khan
 

میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ
جب میرے بعد میرا ذکر ہو تو بس اتنا کہا جائے،
ہاں! وہ ایک اچھا لڑکا تھا🖤🙂

Marij@Khan
 

مُجھے کبھی کسی کا دِل جیتنا نہیں آیا میں کبھی کِسی کو متاثر ہی نہیں کر سکا،
لوگ میری زندگی میں آتے ہیں مجھے جاننے کے تجسس میں، اور پھر جان کر آخر تنگ ہو کر چھوڑ کر چلے جاتے ہیں.

Marij@Khan
 

.......🖤
میں دوسروں کو درس دینے والا لڑکا
خود ایک نامحرم کی محبت میں میں برباد ہو چکا ہوں🌸
🙂💔

Marij@Khan
 

اســـــلام یـــــا حسیــــــــن علیـــــــہ اســــــلام❤
اســـــلام یـــــا حسیــــــــن علیـــــــہ اســــــلام

Marij@Khan
 

آپ کے اچھے وقت کے اصلی حقدار وہی ہوتے ہیں
جو برے وقتو ں میں آپ کے ساتھ ہوتے ہیں🥀
Allah Hafiz
Good Night🥰
Damadam.pk

Marij@Khan
 

*دماغ کی ہر رگ میں درد ہوتا ہے مگر مجال ہے کوئی ایک بھی یکدم پھٹ جائے🙂💔*
Allah Hafiz
Good Night💔

Marij@Khan
 

Happy Birthday To Me🥰

Marij@Khan
 

✍️ *
نَفــــــــــــــــــــرَتَیں!
پالنے والے لوگ بہت کَمزَورہوتے ہیں،
کیـــــــــــــــــــــــونکہ!
اُن میں مَحَبَّتَیں نِبھانےکی،
سَکَت نہیں ہوتی•••••

یار یہ تو سچ نکلا۔۔۔!! 
اگر محبوب سے گلے مل کر آؤ تو کافی دیر تک اُس کے بدن کی خوشبو اُس کی ذات کا لمس محسوس ہوتا رہتا ہے۔۔!!🖤
لیکن یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ گردن کی خوشبو سب سے زیادہ دلکش کیوں ہوتی ہے۔۔!!!🍁🖤
#Hyderabadi
M  : یار یہ تو سچ نکلا۔۔۔!! اگر محبوب سے گلے مل کر آؤ تو کافی دیر تک اُس کے بدن - 
پھر داستان کچھ یوں ہے کہ ۔۔۔!!
 میں نے آدھی سے زیادہ زندگی...!!! 
تیرے ہجر کا چرکھہ کاتتے گزار دی ہے۔۔!!
میں نے کئی صدیاں ۔۔!!
تیرے نقش و نگار سمجھتے۔۔!!
یونہی بیکار کی ہیں ۔۔!!!
ڈر ہے کہ شبِ وصل جو آئی کبھی۔۔!!!
میری دھڑکنیں بے قابو نہ ہو جائیں ۔۔!!!
میں تجھے دیکھنے سے پہلے..!!! 
مر ہی نہ جاؤں کہیں ۔۔!!🍁🖤
#حیدرآبادی❤🇵🇰
M  : پھر داستان کچھ یوں ہے کہ ۔۔۔!! میں نے آدھی سے زیادہ زندگی...!!! تیرے ہجر -