جن لوگوں کے معیاد پر ھم پورا نہیں اترتے😏 ان لوگوں پر فرض بنتا ھے 🤨 کہ وہ بنا کسی ھچکچاہٹ کے🙄 پوری ھمت 🤨 کے ساتھ ھمارے روبرو 😏 ھو کر اپنے معیار کی مثال قاٸم کریں👍 اپنی وفاٶں کی لاج رکھیں اور پھر چلتے بنے🥺👍 ھم برے نہیں جناب🙄 انتہائی برے ھیں🤨😏
مسجد میں مولوی صاحب فرما رہے تھے جو عورتیں تمہیں پسند ہوں ان سے نکاح کر لو اک لڑکے نے ٹھنڈی آہ بھری🥶🥶 اور دل میں کہا مولی صاحب توانوں نئی پتہ بلاک کر دیندیاں نے🫡🙂😒😒 😹😹🥶
اوّل تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو خوش بختی سے مِل جائیں تو وافر نہیں ہوتے ہم پاؤں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے !!! 🎃🎃😷😼
وہ اجنبی ہاں اجنبی ۔۔جو دیکھےدور سے ۔۔ دیکھوں میں اسکو ہی ہاں اسکو ہی اب سب کچھ بھول کے ۔۔مجھکو اب اسکا ہی اسکا ہی سرور ہے ۔۔دیکھیں بس اسکو ہی ہاں اسکو ہی آنکھیں مجبور ہیں 🤤🤤🙄
ہمیں مار ہی نہ ڈالے بری نظر یہ لوگوں کی یہ ہاتھ چھڑا دے گی ۔۔نہ ہاتھ پکڑنے دے گی چلو لے چلوں تمہیں تاروں کے شہر میں 🥰 دھرتی پہ یہ دنیا ہمیں پیار نہ کرنے دیگی 😔😔