مجھ سے نہ رکھنا امید نادان لڑکیوں والی 🤧 کہ تصویر بھیجوں ۔۔گفتگو کروں 😮🥺 تو پھر محبت ہے 🤦 محبت تو رخسار سے لپٹے آنچل سے بھی ہو سکتی ہے 🥰 چہرہ دیکھ کے جو ہو پھر کیا وہ محبت ہے 🤦🤧 اب نہیں بنتی ہیر یہاں ۔۔اب نہیں ملتے رانجھے🤒🤕 بس وقت کی ضرورت ہے ۔۔جسے تم عشق سمجھتے ہو 🙄 کیا یہ محبت ہے ۔۔۔🤦👀 بنا کے محرم جس روز کرو گے ساتھ ادا نماز تہجد 🥰😍 اس روز قدموں میں بیٹھ کے کہونگی کہ جناب یہ ہے محبت ❤️🥰
کچھ خوف کرو ،انسان بنو، اپنی اہمیت خود بناؤ، جوتی بن کر نا کسی کے پیر میں گر جاؤ۔ اللہ نے اتنا خوبصوت مقام دیا ہے عورتوں کو اسکو پہچانو، اور اچھی لڑکیاں بن کر زندگی گزارو۔ اللہ سب کے نیک نصیب بنائے۔🙂💝😕
اور ذرا یہ بتاو نا کونسی تم لوگ مخلص تھی، اپنے اماں ابا کو بتایا تھا؟ نہی نا ؟ تے چنگا ہویا فر۔ یہاں فیسںک پر ڈھنڈورا پیٹنے سے کیا وہ واپس آجاتے ہیں؟ اپنی ذات پر ظلم کیوں کرتی ہیں آپ لوگ؟. یہ جسم آپکا ہے کیا؟ اللہ کی امانت ہے۔ اسکی بھی پوچھ ہوگی۔ جب وہاں پر جوتی پھیری نا اللہ نے تب لگ پتہ جانا ہے کہ یہ خود کو دو ٹکے کے جانو مانو پیچھے ذلیل کرنے کا کیا انجام ہے۔ اور ماشاء اللہ فیسبکی بھائی بھی ہیں، اتنا پیار تے کبھی سگے بھائیوں کو نا دیا جو ان پر لٹاتی پھرتی ہو۔ نہی مطلب یہ بتاو ان بھائیوں کو اپنے اماں ابا سے ملوا سکتی ہو کہ اماں یہ میرا بھائی ہے۔ اور وہ باتیں جو تم لوگ اپنی اماں اور سگے بھائی کو نہی بتاتی وہ فیسبکی بھائیوں کو بتاتی پھرتی۔ استغفراللہ۔ کچھ خوف کرو ،انسان بنو، اپنی اہمیت خود بناؤ، 😎🙂
یہ لڑکوں کے پیچھے رونے دھونے والی لڑکیاں، لڑکوں کے لیے اداس روح بن کر پوسٹس لگانے والیاں۔ ذرا ادھر آکر بتاؤ نا کہ کیا عورت کا یہی مقام ہے جو تم لوگ کر رہی ہو؟ یار کوئی سیلف ریسپیکٹ ہوتی ہے، کوئی والدین کی تربیت ہوتی ہے، کوئی اپنی اہمیت ہوتی ہے، کوئی خدا خوفی ہوتی ہے۔ پر نہی جی انہوں نے عجیب ہی رولا ڈالا ہوا ہے، میرا وہ چھوڑ گیا، میرا فلانا چھوڑ گیا، ڈھمکانا چھوڑ گیا ہے، وہ تو میرا یہ تھا میرا وہ تھا بھئی کس نے کہا تھ اس طرح کے دو نمبر آدمی سے رشتہ بناو۔ حد ای ہوگئی اے،😡کس نے کہا تھا اتنا حق دو کسی کو اپنی ذات تباہ کرنے کا، کس نے کہا تھا غلط جگہ دل لگاو۔ اگر بالفرض کوئی چھوڑ ہی گیا ہے تو مٹی پاو، چلا گیا تو بس چلا گیا، وہ تم لوگوں کے قابل ہی نہی تھا، وہ ڈزرو نہی کرتا اتنی مخلصی😎😂