نصیب کا لکھا مل کر ہی رہتا ہے
کہاں
کب
اور کیسے
یے اللہﷻ ہی جانتا ہے
انسان صرف تمنا کر سکتا ہے
ملتا وہ ہی ہے جو نصیب میں لکھا ہوتا ہے
میں نے زندگی میں ہر وہ چیز کھوٸی ہے جسے پانے کی شدید طلب رہی
کبھی کبھی زندہ ہونے کے باوجود ہمارے اندر کی زندگی ختم ہو چکی ہوتی ہے
good morning
😴😴Good night😴😴
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ