اچھے انسان میں بھی ایک براٸی ہوتی ہے
وہ سب ہی کو اچھا سجھ لیتا ہے👈
تجھے دیکھنے کے سو بہانے تھےہاۓ
وہ زمانے بھی کیا زمانے تھے
Ego is not important in a life
But sellf respct is most important in ife💯✔
💔💔💔💔Byy
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
الله حافظ اللہ نگہبان🌷🌷
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر🌷🌷
الله حافظ
تمہارا وہ اپنا ہے جو کسی اور کے لیے
تمہیں نظر انداز ناکرے
حال یے ہے کے رویا جاۓ۔
ملال یے ہے کے کس کے لیے😭😭
یقین کیجیے صاحب
یقین ہی نے مارا ہے
رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لیے
کبھی کبھی اندھا بہرا اور گونگا ہونا پڑتا ہے👈