Good night
کبھی جینا مجھ کو عزیز تھا
یے بجاہ تھا لیکن اب نہیں😔
دو ہی منزلیں ہیں انسان کے کردار کی🌷
یادل میں اتر جانا یادل سے اتر جانا🌹
یا اللہﷻ میرے دل سےہر اس چیز کی طلب مٹادے جو مجھے مایوس کرتی ہے😔😔
اپنے احساسات کے جنازے اکثر دفنانے پڑتے ہیں🔥🔥
وہ لوٹ کر آیا ہے منانے کو
شاید آزما کر آیا ہے زمانے کو😏😏
کچھ دکھ درد اپنے زاتی ہوتے ہیں جو ہم چاہ کر بھی کسی کو سونپ نہیں سکتے ہمیں سانس کی آخری حد تک خود ہی سہنا پرتے اور جب سانس تھم جاتی ہے روح قفس عنصری سے پرواز کرجاتی ہے اور ہم مکمل دنیاوی ازیت سے آزاد ہوجاتے ہیں مگر پھر ایک حقیقی دنیا ہماری منتظر ہوتی اپنے برے اعمال کے ساتھ جو حقیقی درد اور کرب تاقیامت ہمارے ساتھ رہتا ہے اور رہے گا😔😔
دلوں میں نفرت اور زبان سے پیار کرتے ہیں
آج کل لوگ یہی کاروبار کرتے ہیں😒
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
بس اخلاق بہترین ہونا چاہیے👈👈


داعم آباد رہے گی دنیا
ہم نا ہونگے کوٸی ہم سا ہوگا😊
زندگی کسی نہ کسی مقام پر ہر کسی کے لیے تلخ ہوتی ہے🔥🔥


Good morning☕☕




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain