Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

نٸے برس میں نٸی محبتیں کروگی میں
کسی کے ہجر کا ہے آخری مہینہ ہے🌻🌹

Mariyaji
 

تھوڑی فرصت نکال ہی لینا
ہم نے کب بار بار مرنا ہے🔜

Mariyaji
 

غرور کس بات کا سارے راستے قبرستان کی طرف جاتے ہیں👈💯

Mariyaji
 

☁☔⚡☔☁💧💦

Sad Poetry image
M  : Yateemii😔 - 
Mariyaji
 

کچھ لوگ اپنی اکڑ کی وجہ سے قیمتی رشتےکھو دیتے ہیں
اور کچھ لوگ رشتے بچاتے بچاتے اپنی قدر ہی کھو دیتے ہیں☺😉😉

Mariyaji
 

اور پھر ایک ایسا وقت بھی آتاہے جب دل کی ساری خواہشات بھی ختم ہوجاتی ہیں اور دل کرتا بس وہ ہی ہو جو اللہﷻ چاہتا ہے💖💞

Motivational Quotes image
M  : Sabar ka imtehan💫💫💫 - 
Mariyaji
 

یادہے تم نے مجھے گرانے کے لیے دھکا نہیں سہارا دیا تھا?

Mariyaji
 

لے چل مجھےاے زندگی اسی بچپن میں
وہاں نا کوٸی ضروری تھا نا کوٸی ضرورت تھی😔😔

Mariyaji
 

رشتے نبھانے کاظرف نا ہو تو
رشتے بنانے سے بھی گریز کریں😊😊

عورت میں انا نہیں ہوتی
M  : عورت میں انا نہیں ہوتی - 
Mariyaji
 

کاٸنات کی سب سے مہنگی ترین چیز احساس ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی👎👎

Mariyaji
 

سکھ ہی سکھ دونگی
یے کہہ کر مکرگٸی زندگی😔

Mariyaji
 

good byyy

Mariyaji
 

نیند سوتی ہےمیرے بستر پے
اور میں رات بھر ٹھلتی ہوں😔😔

Mariyaji
 

sad life😔😔

Mariyaji
 

Good night

Sad Poetry image
M  : Bikhar jane do😔😔 - 
Mariyaji
 

انسان کے اچھا ہونے پر سب خاموش رہتے ہیں
اور اس کی براٸی پر گونگے بھی بول پرتے ہیں🌷🌷