نرم دل لوگ بے وقوف نہیں ہوتے وہ سب سمجھتے ہیں کہ انکےساتھ کیا کھیل کھیلا جارہا ہے مگر وہ نظر انداز کرتے ہیں کیوں کے انکے 💞پاس ایک خوبصورت دل ہوتا ہے
پتا ہے مجھے کالے رنگ سے کیوں لگاٶ ہے کیوں کے یے اور رنگوں کی طرح رنگ نہیں بدلتا
وقت نظر نہیں آتا لیکن دکھا کر اور سکھا کر بہت کچھ جاتاہے
Good morning
محبت نرم لمحوں میں ہمارے ساتھ رہتی ہے
زراسے تلخ لہجے ہوں یے ہم سے روٹھ جاتی ہے
رات بھر کے سفر فضول گٸے
آنکھ کھلتے ہی خواب بھول گٸے
مختصر سا قیام ہے بس
یادیں چھوڑ کر چلیں جاٸیں گے
کسی کوازیت دینے کے بعد اسکے صبر اور اسکی خاموشی سے ڈرو👈