لوگ تمہاری دل آزاری کرنے کے بعد تم سے ایسا رویہ دکھاٸیں گے جیسے تم نے انکی دل آزاری کی ہو
صرف ایک محبت ہی
جس میں تانا نہی
رسواٸی نہیں
شرمندگی نہیں
بے اعتباری نہیں
اور وہ ہے اللہﷻ کی محبت🌹🌹
اس سے پوچھو عزاب رشتوں کا
جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہو
وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے
اس سے آگے کی داستان ہیں ہم
اللہﷻ راضی ہوجاۓ تو مقدر بدلتے دیر نہیں لگتی🌷
ماں باپ کے علاوہ ہر رشتہ مطلبی ہوتا ہے👈
Good eveningg
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ہم ازیت بن گٸے ان کےلیۓ۔
کبھی راحت دل ہوا کرتے تھے جن کے لیۓ💔💔
گزری باتوں کو یادکرنے سے
صرف وقت ہی برباد ہوتا ہے
قیمتی تھے کبھی ہم بھی
رفتہ رفتہ عام ہوتے گٸیے
روٹھ جانے کازمانہ گزرگیا
اب نظر انداز کیاجاتا ہے👈
Good morning☺😝
جن کی تھی طلب
ان سے رہی دوریاں بہت