اللہ ﷻ فرماتا ہے کسی کو تکلیف دے کر اپنے لیے خوشی کی دعا مت کرنا
اور اگر کسی کو ایک پل کی خوشی دو تو اپنے لیے تکلیف کی فکر مت کرنا
Good night
اس نے رکھا نہیں غصے میں بھی لفظوں کا خیال
میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں
درد کی بات مت کرو تم
تم نے دیا ہے بے مثال دیا ہے
رشتے توڑنے نہیں چاہیے
مگر جہاں قدر نا ہو وہاں نبھانے بھی نہیں چاہییے
اگر اصول پر ہو تو ڈٹ جاٶ
اگر انا پر ہو تو پیچھے ہٹ جاٶ
معلوم سب کو ہے زندگی بے حال ہے
لوگ مگر پھر بھی پوچھتے ہیں کیا حال ہے
کہاں سے لاٶں روز ایک نیا دل
توڑنے والوں نے تو تماشا بنا رکھا ہے
کمال کا تانا دیا آج دل نے
کہتا ہے کوٸی اگر تیرا ہے تو کہاں ہے
نا جانے کتنے رشتے ختم کردیے اس لفظ نے کے میں صحیح ہوں
مطلب صرف مںیں ہی صحیح ہوں
ہم سے پارسا ہونے کی گواہی نہیں دی جاتی
سنو ہم خراب ہی بہت اچھے ہیں
مضبوط ترین رشتے وہ ہوتے ہیں جہاں عیب گنے نہیں چھپاۓ جاتے ہیں
تو جیت کر بھی رو پڑےگا
ہم تجھے ایسا ہاریںنگے
میرا رابطہ مسٸلہ تھااس کے لیے
میں نے خاموش رہہ کر اس کے مسٸلے حل کر دیے
میری تکمیل کرنے چلا تھا وہ شخص
میری بنیاد تک ہلا ڈالی