Damadam.pk
Mariyaji's posts | Damadam

Mariyaji's posts:

Mariyaji
 

اب وہ ہوگا جو دل فرماۓ گا
بعد میں جو ہوگا دیکھا جاۓ گا

Mariyaji
 

کسی کو مل گٸی کسی کی محبت
کسی کو کسی کے وعدے رہہ گٸے

Mariyaji
 

صبح بخیرجمعہ مبارک

Mariyaji
 

Good nighttt

Mariyaji
 

محبت کرنے والوں سے محبت ہو جاۓ تو سکون آپ ک ملکیت بن جاتا ہے

Mariyaji
 

کبھی کبھی کسی سےاتنی شکایت ہوتی ہے کے
شکایت کرنے کا بھی دل نہیں کرتا

Mariyaji
 

اپنی بربادی پر بلآخر
قہقہے تو اختیار میں ہیں😊😀

Mariyaji
 

محبتیں چھین بھی جایا کرتی ہیں
شرک کوٸی چھوٹا گناہ تو نہیں

Mariyaji
 

Good morning

Mariyaji
 

Good night

Righttt
M  : Righttt - 
Mariyaji
 

زندگی بہت تھوڑی سی ہے
کسی کا برا کر کے یا کسی کو دکھ پہنچا کے آپ اپنی انا کی تسکین تو کر لیں گے مگر یقین جانیے آپ کے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہہ پاۓ گا👈👈

Mariyaji
 

ہو تعلق تو روح سے ہو
دل تو اکثر بدل جاتے ہیں

Mariyaji
 

وہ جو دل کو قبول ہوتے ہیں
انکے پتھر بھی پھول ہوتے ہیں

Mariyaji
 

ساۓ کی طرح ساتھ رہا تیرا تصور
تنہاٸی بھی ہم نے کبھی تنہا نا گزاری

Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Mariyaji
 

کشش پیدا کریں اپنے کردار میں
زمانہ آپکی آہٹ کے پیچھے آۓ گا

سمجھتا میں بھی نہیں وہ بھی نہیں
M  : سمجھتا میں بھی نہیں وہ بھی نہیں - 
Mariyaji
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

Mariyaji
 

Good night