ہر کسی کو ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا
دل بڑا کرنا پڑھتا ہی یے ہر کوٸی نہیں سمجھتا درگزر کرنا سیکھیں 🙏🙏
ہمارا حوصلہ دیکھو کے اس زمانے میں
خوشی لٹاتے ہیں غم اپنے پاس رکھتے ہیں
کوٸی کیا پہچانے
جس کا غم وہ ہی جانے😥
یقین کرو کوٸی کسی کا نہیں ہوتا
دل کے دو حرف ہیں وہ بھی جدا جدا💔💔