Morninggg
تیرے کہنے پے چھوڑا ہے تجھے
زمانے سے نا کہنا بے وفا ہوں میں
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
خاموشی میں ہی راحت ہوتی ہے
لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے
ایک روز کوٸی لے کر آۓ گا فرصتیں
ایک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی
ہزاروں سے رشتہ رکھنا بڑری بات نہیں
مگر کسی ایک سے رشتہ نبھانا بڑی بات ہے اس لیے مخلص دوستوں کی ہمیشہ قدر کرو اور اسے سمجھو جو ایسے وقت میں بھی آپ کو وقت دیتا ہے😊☺
تجھ سے خود بھی نا وفا ہو پاٸی
کر نا قسمت سے گلہ بے وجہ
جو گزاری نا جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
جسے دیکھا اسے مخلص ہی جانا
نگاہوں نے بڑے دھوکے دیے ہیں
Asalamo alekumm

صبح بخیر
😴😴شب بخیر
تم نے کون سا پلٹنا تھا
اس لیے پکارہ بھی نہیں ہم نے
asalamo alekum
Good morning⚡☔💦💧
ایسے بنو کے لوگ آپ کے آنے کا انتظار کریں جانے کا نہیں☺😊
جس طرح آگ کو آگ کہنے سے منہ نہیں جل جاتا اسی طرح کسی کو برا کہنے سے کوٸی برا نہیں ہو جاتا
اس لیے گمان اچھا رکھیں یقین مضبوط ہو جاۓ گا☺😊


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain