کبھی سایہ بن کے میرے _______قریب رہنا!! کبھی مجھ سے لڑ کے______ میرے رقیب رہنا میں نے خدا سے دولت ____مانگی کب ہے!! بس دعا ہے فقط_____ توں میرا نصیب رہنا..💓 .. QuEeN______✍🏻
جو بھی کیجئے تمام کیجئے چھوڑ دیجئے یا تھام لیجئے۔۔ ZiDdi__/_/✍
____\\__*💫کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی ___بندہ ہی دیتا ہے___ خدا نہیں*
تو اتنی تنگ نگاہی سے اپنی چال نہ چل۔ ہم اہل_دل❣️ہیں کھلے دل❣️ سے ہارنے والے_ MriYam_____✍🏻
_عشق ویران کرنے آیا تھا_* *_میں نے حیران کرکے بھیجا ہے.🌝🥀🔥_*
مجبوریوں کے نام پے دامن چھڑا گيے کچھ لوگ جن کی باتوں میں دعوے هزار تھے😍😍
ایک ہِی شخص دَھڑکتا ہے مِری آنکھوں میں ایک ہِی خواب مِرے دِل کو نَظر آتا ہے
الللہ کی پکڑ سے ڈرا کرو بھائی وھ بڑا غفور الرحیم ہے جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے رولا دیتا ہے
🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌ میری❤ ماں ❤کی دعاءیں👉 مجھے گرنے نھیں دیتیں