__ممکن اگر ہوتا کسی کو عمر لگانا،
__میں ہر سانس اپنے بابا کے نام لکھتی۔❣️
Mehaki__
اور کتنی کروں اداکاری ؟
خون لگتا ہے مسکرانے میں
....جون ایلیاء ....✍
عــــــــزت دینــــــــا تربیت ہوتی ہے کمــــــــزوری نہیں🔥
ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو،🥀
جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔۔💯
Mehaki____✍
کبھی آنسو ،کبھی سجدے کبھی ہاتھوں کا آٹھ جانا
اقبال
خواہش ادھوری ہو تو ________رب کتنا یاد آتا ہے
جن سے محبت ہو نخرے بهی انہی پہ جچتے ہیں
ورنہ کبهی دیکها ہے غیروں کو پلکوں پہ بٹهایا
ہو#
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
______✍
جو لوگ چھوٹے گوشت اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کرپاتے۔
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم بندے کو ایک نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں🙈😂😁😂😂
😍میں بھی مطمئن ہوں کہ_________ خدا سب دیکھ رہا ہے
مت بنو____ کھلی کتاب کسی کے واسطے۔۔۔۔۔۔۔!!!!
جہالت کا دور ہے____پڑھ کہ پھاڑ دیئے جاؤ گے۔۔۔۔۔!!!!
Mehaki___✍
یہاں ہر کوٸی رکھتا ہے__ خبر غیروں کے گناہوں کی
عجب فطرت ہے________! آٸینہ کوٸی نہیں دیکھتا!!
😏
لوگ سبھی اچھے ہوتے ہیں
بس خدا برا وقت نا لاۓ🥀
Mehaki___✍
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
*
لوگ اتنی ہی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥🔥*
__🙃اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے💯🥰
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے 😔
ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں
میں بھی اداس ہوں تم بھی گُم سُم جاناں
محفلِ مشاعرہ اِس رات رکھ لیتے ہیں
تم آئے ہو بڑی چاہ سے بادل کے لیے
سو لے جاؤ ، ہم برسات رکھ لیتے ہیں
کچھ تو بھرم رہے کہ ہم بھی کبھی ساتھ رہے
ہم تحفتاً ایک دوسرے کی عادات رکھ لیتے ہیں
زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیے
تم رکھو خوشیاں ، ہم تجربات رکھ لیتے ہیں
کچھ ایسا کرتے ہیں کہ یہ ملاقات یاد رہے
ہم قیدِ غزل میں یہ لمحات رکھ لیتے ہیں۔۔۔
مجھ کو لگتا ہے گھڑی جس نے بنائی ہوگی
انتظار اُس کو بھی شدّت سے کسی کا ہوگا🖤
Mehaki____✍
کہا اُس نے، کیسی ہے آب و ہوا تیرے شہر کی
کہا میں نے، تیرے خیال کا موسم راج کرتا ہے_
❤💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain