ہم جیسے نہیں ہو سکتے آپ
ہمارے انداز چرا لینے سے ✌
MehqKi____😎
رنگ اڑنے لگا ہے پھولوں کا
😦
اب تو آجاو وقت نازک ہے
Mehaki____@
ہمارے انتخاب کا معیار کچھ بھی ہو
ہم جس کو چاہیں گے بے مثال کر دیں گے
محبت تو ایک احساس ہے💞
Mehaki_____✍️
جس سے ہو جائے وہی خاص ہے،،،,🔥
😅
وہ اوپر بیٹھا خالق ہے نا۔۔☝
❤️
وہ کہانی بدل بھی سکتا ہے۔۔۔💞
یارب میرے والدین کو لازوال رکھنا۔ میں رہوں نہ رہوں ان کا تو خیال رکھنا_______۔ میری خوشیاں بھی لے لو میری سانسیں بھی لے لو مگر میرے والدین___ کے گرد خوشیوں کا جال رکھنا۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
Mehaki___✍️
_______@اور تمہارے دل کی سختی تو یہ ھے
کہ تمہیـں_____ موسیقی رُلاتی ھے _____مگر _______قـــــــرآن نہیں۔❤️😔❤️
جب کبھی لگے کہ تم تھک چکے ہو اور دعا بھی نہیں مانگ سکتے___ تو خالی ہاتھ پھیلا دیا کرو اور تمہارے پھیلے ہوئے ہاتھ ___اس بات کی گواہی ہونگے کہ تم رب کائنات کے محتاج ہو اور وہ رب تو _____خاموشیوں کو بھی سنتا ہے۔۔!!! 🖤
چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں🥀__#
یادیں خوبصورت ہوتی ہیں۔__۔
____لمحے خوبصورت ہوتے ہیں____
____#اور_ہاں________محبت_بھی❤
Mehaki_____✍️
زمانے کی سازشوں سے فکرمند نہیں____ ہوں میں
میری ماں کی دعایں ____مجھے گرنے نہیں دیتیں💕
______@✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain