اسکی گلی سے گزرے گی میت میری
یہ لالچ دے کے فرشتے میری جان لے گۓ
Marjawa🥀💔👑🖤✅
بات اُدُھوری چھوڑ کے جانے والے لوگ
واپس پھر نہ لوٹ کے آنے والے لوگ
روتے روتے چُپ ہو جانے والے لوگ
دُنیا میں دو چار ہیں ملنے والے لوگ ✍⭐Marjawa 🖤👑💔🥀✋
ہم اس معاشرے میں رہتے ہیں جہاں لوگوں کو اپنی آخرت سے دوسروں کی آخرت کی فکر ہے ۔۔۔
✍️ Marjawa🖤🥀💔👑✅
ہم وہ ہیں🥀🖤👑
جس کی نکل
آہل زمانہ کرتا ہے ✌Marjawa💔
خوش ہونے کا یہ مطلب نہیں کے سب کچھ ٹھیک ہے
اسکا مطلب یہ ہے کہ آپ نے فیصلہ کر لیا ہے کہ
اب اپنے درد کسی کو نہیں دکھانے♥️ Marjawa👑🖤✅💔🥀
دیکھو تمہارے رویے نے کیا کیا ۔۔!
کسی نے محبت کرنی چھوڑ دی دوست ✍⭐Marjawa👑🖤✅💔
تمھارے بعد کسی نے بھی چپ نہ سمجھی میری✍Marjawa🙌💔🙂🔥💯👌
تم نے ستایا ہیے مجھے کل تو بھی ستایا جائے گا Marjawa💔🙂🙌🔥👌ا✍️
" اگلے جہان میں مِلیں گے یہ بات بجا لیکن ، اِس جہان میں بچھڑنے کا دُکھ یاد رہے گا! ۔ " 💔🙂✍Marjawa
ختم ہونی ہے زندگی اِک دِن !
بس اسی بات کی خوشی ہے مجھے ✍Marjawa🔥👌🙌🙂💔✨
پتا ہے
کبھی کبھی الفاظ بھی روتے ہیں
لیکن
ان کی سسکیاں
لکھنے والا ہی سن سکتا ہے
پڑھنے والا نہیں. ✍Marjawa🙂🙌💯🔥
بدل گیا ہے اب مزاج میرا 🖤
اب جو جانا چاہے ہم جانے دیتے ہیں Marjawa🙌😔💔👌🔥
زندگی بہت تلخ ہے اور اس میں لوگ اپنے اپنے حصے کا زہر ملانا عین ثواب سمجھتے ہیں ✍Marjawa🙌😔🔥👌💔
کون غلط؟ کون سہی ؟ یہ فیصلہ رب العالمین پہ چھوڑ دیجیے 😍
تم انسان ہو ( انسانیت پہ زیادہ زور دو )Marjawa 🔥👌💔🙌
میں زیادہ کسی بات نہیں کرتی 😍
لیکن پھر جس سے کرتی ہوں اسے پاگل کر دیتی ہوں Marjawa💔🔥👌😊
میں الجھے مزاج کی پاگل لڑکی
چھوڑ دیتی ہوں لیکن share نہیں کرتی
پھر چاہئے جان ہی کیوں نہ چلی جائے
😔😔Marjawa🔥💔👌🙌
زندگی تو ہلکی پھلکی ہے
سارا بوجھ تو خواہشوں کا ہے🔥Marjawa💔👌🔥
ایک لمحہ میری جھولی میں نہیں ڈال سکا🙌
وہ کہ جس شخص کے تیور تھے خداؤں والے🌛🔥💔👌 Marjawa 🔪
رہنے دیجئے آپ سے نہیں آیا جائے گا🌛✋
میرے گاؤں کی گلیاں کچی ہیں ✍️Marjawa✋🥀💔🙂😑🔐
💔
تجھے تو یوں بھی بٹھا لیں گے لوگ آنکھوں پر💔
اے حسین شخص …! تجھے میری کیا ضرورت ۔۔!!🔥🥀Marjawa🙂👀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain