Damadam.pk
Martin22's posts | Damadam

Martin22's posts:

Martin22
 

ستمگر کو یہ همدرد سمجھ لیتی هے
کتنی خوش فہم هے کمبخت جوانی اپنی

Martin22
 

ھم تجھے بھولنے کی خواہش میں
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے😔

Martin22
 

Allah hafiz dear friend 🙏 duaon me yaad bye 👋bye 😊

Martin22
 

چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے

Martin22
 

ایک چہرے میں تو ممکن نہیں اتنے چہرے
کس سے کرتے جو کوئی عشق دوبارا کرتے

Martin22
 

اُسے یہ بھی بتانا ھے۔!!
کہ اُس کی اِک خُوشی کا مول میری ذندگی ٹھہرے
تو سودا پِھر بھی سستا ھے۔

Martin22
 

اٹکتی، بکھرتی ہوئ لگی مجھ کو
وہ پہلی سانس جو تجھ سے بچھڑ کہ لی میں نے😢

Martin22
 

ہماری چند تصویریں کہیں محفوظ کر لیجئے
سوال اٹھے گا مستقبل میں آخر وہ کیسا تھا

Martin22
 

جس طرح میں نے تمہیں چاہا
کوئی چاہےتو بھول جانا مجھے

Martin22
 

دل کی ضد تھی کہ شکایت نہیں کرنی ورنہ
تم سے تو وہ گلے ہیں کہ بس رہنے دو

Martin22
 

گفتگو کیجیے مگر ذرا احتیاط کے ساتھ
لوگ مر بھی جاتے ہیں الفاظ کے ساتھ

Martin22
 

جب آنے لگتا ہے کسی کی رفاقت میں سکوں
پھر یوں ہوتا ہے کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے

Martin22
 

دل میں ہوتا تو کسی طور نکل بھی جاتا
اب تو وہ شخص بہت دور تلک ہے مجھ میں

Martin22
 

بھولے ہیں رفتہ رفتہ انہیں مدّتوں میں ہم
قسطوں میں خود کشی کا مزا ہم سے پوچھیے

Martin22
 

نہیں تم سے کوئی شکایت بس اتنی سی التجا ہے
جو حال کر گئے ہو_______کبھی دیکھنے مت آنا😢

Martin22
 

ایک محبت کا مشغلہ لے کر
زندگی خوب تباہ کی ہم نے 💔

Martin22
 

تم خـود با خـود شامل ہو گئے میری سانســوں میں
ہم سوچ کر کرتے تو پهـر محبت نہ کرتے

Martin22
 

یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے
بہت سے سال لگے , سال بھی جوانی کے

Martin22
 

پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی..!!
اُجڑی ہوئی ، لُٹی ہوئی ، ویران زندگی

Martin22
 

کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے۔۔
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دکھ