Damadam.pk
Martin22's posts | Damadam

Martin22's posts:

Martin22
 

Hii how are you all

Martin22
 

ہمارے ملنے کی کوئی صورت نہیں ہے پھر بھی
یہ لگ رہا ہے خدا کوئی معجزہ کرے گا

Martin22
 

تُجھ میں یہ عیب ہے کے خوبی ہے
جو تُجھے دیکھ لے تیرا ہو جائے

Martin22
 

اتنا احسان بہت ہے اسے جینے دیا جائے
اور مجھے عشق میں پنکھے سے لٹکنا نہ پڑے

Martin22
 

کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے
پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے

Martin22
 

نہیں کرتا میں تیرا زکر کسی تیسرے کے ساتھ
تیرے بارے میں بات میری خدا سے ہوتی ہے💜

Martin22
 

میں ہر لمحے میں صدیاں دیکھتا ہوں
تمہارے ساتھ اک لمحہ بہت ہے

Martin22
 

جنہیں چاہا گیا تھا جسم جاں تک
انہی سے رابطہ اب منقطع ہے

Martin22
 

جو بُھولنا ہےتو پھر بھول کر دِکھا بھی مجھے
یہ روز کیا تُو مجھے فون پر سُناتا ہے

Martin22
 

یہ میرا حوصلہ ہے کہ تیرے بغیر
سانس لیتا ہوں بات کرتا ہوں

Martin22
 

میں ایک ہجر بے مراد جھیلتا ہوں رات دن
جو ایسے صبر کی طرح ہے جس کا پھل نہیں رہا

Martin22
 

بات ہے عشق کی تو پھر ،بحث نہ کر عزیز - من
پورے وجود سے اسے ،چھوڑ دے یا قبول کر

Martin22
 

یہ تو جو محبّت میں صلہ مانگ رہا ہے ..
اے شخص ! تو اندر سے بھکاری تو نہیں ہے

Martin22
 

میں لاکھ ملامت سہہ کر بھی ، ترے ساتھ رہا ترا یار رہا
میں نے مُڑ کے نہیں دیکھا اُس کو، تجھے جس جس سے انکار رہا
جو لفظ کا پیشہ کرتے تھے ، مصروف رہے مشہور ہوئے
تری یاد مِری مزدوری تھی ! میں جیون بھر بیکار رہا

Martin22
 

وہ تصویر بنا لائے ہماری،،،،
یعنی ہم اب "دیوار" پہ لگنے والے ہی

Martin22
 

Main us ko har roz bs 1 yahe jhot sunny ko phone krta hu
Suno yahan koi msla hai thumri awaz kat rhe ha..

Martin22
 

میں تیرا یار ہوں،دشمن بھی جانتے ہے تیرے!
تو یار ہے تو مجھے یار کیوں نہیں لگتا؟

Martin22
 

گلی سے کوئی بھی گزرے تو چونک اٹھتا ہوں
نئے مکان میں کھڑکی نہیں بناؤں گا

Martin22
 

ﻟﻮﭨﻨﺎ ﮐﺐ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻧﮯ ﭘﺮ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ
ﻋﺎﺩﺗﺎً ﮨﯽ ﭘﮑﺎﺭﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ

Martin22
 

اس لڑکی سے بس اتنا رشتہ ہے
مل جاے تو بات وغیرہ کرتی ہے