ارے نہیں!
محبت تو ہم دونوں کرتے تھے
میں اس سے اور وہ کسی اور سے
*اس نے کہا بتا کیسے سمجھوں تیرے درد کو۔۔*
*میں نے کہا عشق کر, بہت کر, انتہا کر اور ہار جا*
❤
ﭨﮭﮩﺮﯼ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﺳﯽ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺍﻧﯽ ﺁﺋﯽ
ﺁﺝ ﭘﻬﺮ ﯾﺎﺩ ،،،، ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ،،،، ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺁﺋﯽ
💔
آج اُس نے سلام بھیجا ہے
پھر کسی سے بِگڑ گئی ہوگی💕💕
اپنا سایہ سمجھتے تھے جن کو کبھی
وہ بھی جدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے💘😢
غزل
چلو عشق کر کے دیکھتے ہیں
جادو اُس نظر کے دیکھتے ہیں
ہو جائینگے ہم سُرخرو شاید
چلو اِس راہ میں مر کے دیکھتے ہیں
عمر بھر خیالوں میں گُم رہتے ہیں لوگ
جانے وہ خواب کِدھر کے دیکھتے ہیں
ہمیں سمیٹنے کون آئیگا توصیفؔ
چلو سرِ راہ بِکھر کے دیکھتے ہیں
وہ وقت نہی دے پاتا
محبت کیا خاک دے گا
ہر سمت ہوا لاتی ہے تمہاری خوشبو
پھولوں کے چمن سے کہیں پیاری خوشبو
مری طرح وہ بھی تیری تلاش میں ہے
درد بدر ڈھونڈتی تمہیں بیچاری خوشبو
زندگی داؤ پے لگا دی ہے اُس نے بھی
تمہارے عشق میں ہو گئ ہے جواری خوشبو
تمہاری چاہ میں ہم نے زمانہ بھلا دیا
مگر پہچان نہ پائیں تم ، ہماری خوشبو
حیران ہے توصیف کہ ہمیشہ کی طرح
تم ہی جیت گئیں اور ہاری خوشبو !
میری تباہیوں میں تیرا ہاتھ ہے مگــــــــر
میں سب سے کہہ رہا ہوں مقدر کی بات ہے
Allah hafiz shab bakhair 🙌🙋
😥😥😥😥😥
😿😿😿😿😿
😍😍😍😍😍😍
😞😞😞😞😞
میری تباہیوں میں تیرا ہاتھ ہے مگــــــــر
میں سب سے کہہ رہا ہوں مقدر کی بات ہے
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸
پتہ ہے کب مر جانے کو دل کرتا ہے۔۔؟؟
جب کوئی خاص ہمہیں عام بھی نا سمجھے۔۔!!🔥morning
😍😍😍😍😍
👊👊👊✋✋
Pukhtana sokk hom nishta jur dalta😣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain