خلیل جبران کی اپنی محبوبہ "میزیادہ" سے محبت، بغیر کسی ملاقات اور دیدار کے بیس سال تک چلتی رہی۔ جبران نیویارک میں تھا اور "میزیادہ" قاہرہ میں۔ دنیا کے دو کونوں سے دونوں باہم خطوط کا تبادلہ کیا کرتے تھے۔ ایک خط میں جبران نے "میزیادہ" کی تصویر مانگی تو میزیادہ نے اس کو لکھا: سوچو ! تصوّر کرو ! میں کیسی دِکھتی ہوں گی؟ جبران : ”مجھے لگتا ہے تمھارے بال چھوٹے ہوں گے جو تمھارا چہرہ ڈھانپ لیتے ہوں گے“ میزیادہ نے یہ پڑھ کر اپنے لمبے بال کاٹ ڈالے اور ایک خط کے ساتھ اپنے چھوٹے بالوں والی تصویر بھیجی۔ جبران: ” تم نے دیکھا؟ میرا تصور بالکل سچا تھا! “ میزیاده : محبت زیادہ سچی تھی...!!! خلیل جبران کا انتقال 1931 میں 49 سال کی عمر میں ہوا۔ میزیادہ کا انتقال 1941 میں 55 سال کی عمر میں ہوا۔ (وہ دونوں بغیر شادی کے مر گئے ) 🥺🥺 سو سیڈ یار
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain