Damadam.pk
Maryam_38's posts | Damadam

Maryam_38's posts:

Maryam_38
 

Iftar on me.....
if netayahu dies during this Ramzan

Maryam_38
 
Expiring post

Is bar eidi mein pesy ki bajaey petrol dy dena mujhy
🥹

Maryam_38
 

Just look at the new logic of Patwaris & Faujeets:
When Shehbaz Sharif increases petrol and diesel prices, it is because of global problems due to war....👎
But when petrol was 150rs during Imran Khan's regime, he was called a thief...
IK❣️✌️

Maryam_38
 

مراد سعید کی کتاب دزد نیم شب کی آخری لائن
"تم دیکھ نہیں رہے مراد میں اکیلا ہوں"🥹
عمران احمد خان نیازی 💔

Maryam_38
 

Being a muslim is fun, just blame everything on Sheytan, black magic or on phupho and move on...🤧

Maryam_38
 

When Umerah Ahmad Wrote
ہم نامکمل لوگ، مکمل لوگوں کے ساتھ کبھی نہیں چل سکتے۔۔۔
کبھی ہمارا سانس پھول جاتا ہے تو کبھی ہم پیچھے چھوڑ دئیے جاتے ہیں
& when someone says
آسیب جفت سے ہوئے مانوس یوں کہ ہم
ہر دل سے اتر جاتے ہیں، چار دن کے بعد

Maryam_38
 

میری نظر میں انسان کو محبت اتنا پاگل نہیں کرتی جتنا گھر کے مسائل انسان کو نفسیاتی بنا دیتے ہیں ایک محبوب سے زیادہ ستم گر اکثر گھر والے ہوتے ہیں اور اس معاشرے میں خودکشی کی زیادہ تر وجوہات بھی گھر کا ڈسٹرب ماحول ہی ہیں۔

Maryam_38
 

Apni ouqaat mn rehna chaeye

Maryam_38
 

PiyaariLarki

Maryam_38
 

Fizool ki batein
قیمتی
logo se hoti hain

Maryam_38
 

ہو سکتا ہے جیسا بتایا جا رہا ہو ویسا ہو ہی نہ۔۔۔۔ ہو سکتا ہے کہ رب سے ملاقات کا احوال یکسر مختلف ہو۔۔۔
ہو سکتا ہے کہ
وہ مہربان یہ نہ پوچھے کہ زندگی کیسے گزاری۔۔؟
ہو سکتا ہے وہ مہربان یہ پوچھ لے کہ "بتاؤ زندگی تم پہ کیسے گزری "۔۔؟؟
ہو سکتا ہے ناں؟

Maryam_38
 

https://youtube.com/shorts/4e79zk1LLz8?si=hXtYHaYkvNz0h8UH
Dr Israr was right about Ayatollah Khomeini

Maryam_38
 

یہ معاشرہ صرف منافقوں کا معاشرہ ہے،
وہ تمام لوگ جو اپنی زندگی منافقت پر استوار کئے ہوئے ہیں انہیں اپنے اردگرد بھی ویسے ہی لوگ چاہیے جو ان کی ہاں میں ہاں ملائیں
انہیں ایسے لوگ پسند ہیں جو ان کے جھوٹ کا پردہ چاک نہ نہ کریں
وہی پسند ہے اہل ریا کو دنیا میں جو پارسا نہ ہو مگر پارسا نظر آئے

Maryam_38
 

You spoke of forever with trembling certainty....
yet fled at the first tremor of inconvenience.
I suppose eternity sounded beautiful...
until it demanded endurance.

Maryam_38
 

میں اپنی چیزیں بانٹنے کی عادی نہیں خاص کر اپنی پسندیدہ چیزیں ، کیونکہ میری پسندیدہ چیزیں صرف چیزیں نہیں ہوتی
وہ میری یادوں کا حصہ ہوتی میں ، میری خوشیوں سے جڑی ہوتی میں اس لیے جو چیز یا شخص مجھے پسند آجائے میں اسے عام نہیں ہونے دیتی شاید اس لیے میں ہوں کیونکہ میں تھوڑی سی اوور پا زیسیو ہوں۔۔۔
میں اپنی پسندیدہ چیزیں کبھی بھی کسی کے ساتھ شئیر نہیں کر سکتی

Maryam_38
 

I kept faith with every word you swore,
you kept faith with whatever spared you discomfort...
In the end, devotion existed,
but it lived on opposite sides of love...

Maryam_38
 

مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں کیوں کھوجتے ھو جابجا
میرے غمخوار، او میرے ھمنوا
میں یہاں وہاں گئی نہیں کسی اور جگہ رکی نہیں
اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں تو یہ یاد رکھ میں
کہیں نہیں
😐

Maryam_38
 

If things go badly now.... it won't always be like that
💔

Maryam_38
 

دشت طلب بھی کیا کوئی شہر طلسم ہے

Maryam_38