Damadam.pk
Maryam_38's posts | Damadam

Maryam_38's posts:

Maryam_38
 

Imagine that if a person said that I am interested in dance ...and the sir said can you show me ...😅
https://youtube.com/shorts/hqRxfU0bvfE?si=iDoGlpYVrypZsEwA

Maryam_38
 
Expiring post

GoOd NigHhHht 💞

Maryam_38
 

Ki Main Karaan, Ke Main Aawan Nazar Tenu
Laayak Tere Kinvein Howan, Tu Dass Mainu.
https://youtu.be/LV_wiOhO40Q?si=pYKRi4z8_-ttAtzq

Maryam_38
 
Maryam_38
 
Maryam_38
 

Mein thak gya to phir...
https://youtu.be/F4j01KeG4og?t=19

Maryam_38
 

پتھر کی ہے دنیا جزبات نہیں سمجھتی
دل میں ہے کوئی بات کوئی بات نہیں سمجھتی
🥺🥺🥀🥀
اور چاند بھی تو تنہا ہے تاروں کی دنیا میں
مگر یہ بات رات نہیں سمجھتی
🥺🥺🥀💔💔💔
https://youtu.be/Pdo-dALPfF0?si=D9J8k7Afd9XpVild

Maryam_38
 

kisi ki marzi k baghair usko dua mn mangna ruhani harassment hy
😎

Maryam_38
 
Maryam_38
 
Maryam_38
 
Maryam_38
 

how wild it was to let it be 🖤

Maryam_38
 
Maryam_38
 

ایک ملاقات ان تمام رنگوں میں سے وہ رنگ دھو ڈالتی ہے جو کئی رنگوں کی یکجائی کے بعد ایک ہو رہا ہوتا ہے، گھر بلا کر نہ ملنے والوں پر رحمت تا قیامت رہے
(فقیر شہر)
https://youtube.com/shorts/kZne7buEt_Q?si=a74NblzqAwIox5yq

Maryam_38
 

میں لوٹ آؤںگا۔۔۔
https://youtu.be/URDw1rvFnRI?t=37

Maryam_38
 

اے عشق ہمیں برباد نہ کر برباد نہ کر
اے عشق نہ چھیڑ آ کے ہمیں ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کر
پہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم تُو اور ہمیں ناشاد نہ کر
قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ یہ تازہ ستم ایجاد نہ کر
یوں ظلم نہ کر، بیداد نہ کر اے عشق ہمیں برباد نہ کر برباد نہ کر
راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر روتے ہیں رو رو کے دعائیں کرتے ہیں
آنکھوں میں تصور دل میں خلش سر دُھنتے ہیں آہیں بھرتے ہیں
اے عشق، یہ کیسا روگ لگا جیتے ہیں نہ ظالم مرتے ہیں
ان خوابوں سے یوں آزاد نہ کر اے عشق ہمیں برباد نہ کر برباد نہ کر
جس دن سے بندھا ہے دھیان تیرا گھبرائے ہوئے سے رہتے ہیں
ہر وقت تصور کر کر کے شرمائے ہوئے سے رہتے ہیں
کمہلائے ہوئے پھولوں کی طرح کمہلائے ہوئے سے رہتے ہیں
پامال نہ کر بیداد نہ کراے عشق ہمیں برباد نہ کربرباد نہ کر
https://youtu.be/OILYPChcUsU?si=v0SkGB5CINEqGtSX

Maryam_38
 
Maryam_38
 
Maryam_38
 

جب 2002 میں بی اے کی شرط لگائی گئی تو پاکستان کی کئی بڑی سیاسی شخصیات الیکشن نہیں لڑ سکیں۔ ان میں سے چند یہ ہیں:
جاوید ہاشمی (بعد میں ڈگری کی بنا پر مسائل کا سامنا رہا)
شیخ رشید احمد (ابتدائی طور پر ڈگری کے ایشو پر رکاوٹ آئی)
مولانا فضل الرحمان (شروع میں مشکلات پیش آئیں لیکن بعد میں متبادل ڈگری پیش کی)
بعض دیگر پرانے سیاستدان جن کے پاس ڈگری موجود نہیں تھی، وہ اسمبلی سے باہر رہے۔
یہ شرط خاص طور پر پرانے، روایتی سیاستدانوں کو روکنے کے لیے سمجھی جاتی تھی تاکہ نئی تعلیم یافتہ کلاس آگے آئے۔ لیکن حقیقت میں کئی سیاستدانوں نے جعلی ڈگریاں بھی جمع کروائیں، جس کی وجہ سے بعد میں بہت تنازعات ہوئے۔
https://www.youtube.com/shorts/pbkGbnj8dW8?t=83&feature=share
(ye dono hans kesy rahy) cute lag rhy)

Maryam_38