Damadam.pk
Maryjan786's posts | Damadam

Maryjan786's posts:

Maryjan786
 

کہاں سے آن لائن ہو🤔
اور کیوں آن لائن ہو🤷🏻♂️

Maryjan786
 

H Hani-Rajpoot-11 : نفرتوں کے تیر کھا کر، دوستوں کے شہر میں ہم نے کس کس کو پکارا، یہ کہانی پھر...
سہی

Maryjan786
 

جنازہ میرا اُٹھ رہا تھا۔۔پھر بھی تکلیف تھی ان کو آنے میں۔
بےوفا گھر میں بیھٹے پوچھ رہے تھے۔۔۔اور کتنی دیر ھے دفنانے میں۔

Maryjan786
 

معیار اپنا ہم نے گرایا نہیں کبھی🔥
جو گر گیا نظر سے وہ بھایا نہیں کبھی✌

Maryjan786
 

مرشد ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا
ہمیں زندگی کا مطلب غلط بتایا گیا..

Maryjan786
 

ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں
ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں

Maryjan786
 

*دنیا میں سب سے زیادہ وفادار بجلی ہے 😝 جسے پکڑ لے پھر چوڑتی نھیں 😂 آزما لو*
🤪🤪🤪

Maryjan786
 

ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...

Maryjan786
 

My call Number kon kon muj apni ach friend banaigi .03033506019

Maryjan786
 

تیری کمی کا بھی اب دن منائیں گے ہم لوگ
اور اس کا نام رکھیں گے،غضب اُداسی ھے

Maryjan786
 

خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجھ لیتے ہیں 🔥

Maryjan786
 

ویرانی میرے اندر کی لگتا ہے یوں جائے گی...
کلمہ پڑھا جائے گا دل کی دھڑکن رک جائے گی..🖤💛💛💛💛💛💛💛

Maryjan786
 

ماضی ہر لڑکی کا ھوتا ھے💞
مگر 😕
ہر لڑکی بدکار نہیہی ھوتی💯👍

Maryjan786
 

بنا کر اُس نے میرے سَنگ ریت کا محل❣* ..!!
*نا جانے کیوں__بارشوں کو خبر کر دی❣*
🌧🌧🌧🌧⛪⛪

یوں وفائوں کے سلسلے نہ رکهہ زیادہ کسی سے

لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بهول جاتے هیں
M  : یوں وفائوں کے سلسلے نہ رکهہ زیادہ کسی سے لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں - 
Maryjan786
 

▶ جون ایلیاء تہزیب حافی
رُک جاؤ ✋
ایسے نہیں گُزرنا
اللّٰه تعالیٰ کے 99 ناموں میں سے کوئی ایک ضرور لکھنا

Maryjan786
 

قاتل کی یہ دلیل بھی مُنصف نے مان لی ‼
مقتول خود گرا تھا....خنجر کی نوک پر 😪
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

Maryjan786
 

مسکراتے رہا کریں کیونکہ
مسکرانا ہمارے نبی ﷺ کی سنت ہے❤️
😊😊😊😊

Maryjan786
 

وہ بھی قِسطوں پہ دکھاتا ہے ادائیں اپنی
وہ بھی ہونے نہیں دیتے مُجھے سارا پاگ💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

Maryjan786
 

❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں