Damadam.pk
MasOoOM33's posts | Damadam

MasOoOM33's posts:

Cute girl
M  : Cute girl - 
Or kise kise ko pher bhe samaj nahe aate
M  : Or kise kise ko pher bhe samaj nahe aate - 
Dil to bohat KR raha hai
M  : Dil to bohat KR raha hai - 
Kia khayal hai
M  : Kia khayal hai - 
MasOoOM33
 

Mujhy Aaj Tak Koi Aisa Friend Nahe Mila Jesa Mene Bachpan Me My Best Friend Me Likha Tha.....:(

Sahe hai na
M  🔥 : Sahe hai na - 
MasOoOM33
 

کچھ بچھڑنے کے بھی طریقے ہیں
خیر جانے دو ۔۔۔۔۔ جو گیا جیسے

MasOoOM33
 

شاید کوئی تراش کر قسمت سنوار دے
یہ سوچ کر ہم نے خود کو پتهر بنا
دیا...

MasOoOM33
 

صباء لوڈ والی نے بینظیر انکم سپورٹ والے سے شادی کر لی
ان کے ہاں جو بچہ پیدا ہوا 😂
وہ اب جیتو پاکستان سے میسج کر رہا ہے
😂😂😂😅😅

MasOoOM33
 

آپ کیا کھانا پسند کریں گے
پیزا
....
برگر
....
یا
....
کچھ دیسی؟

MasOoOM33
 

ہوا کچھ بھی نہیں______بس
وہ چپ ہے__میں اداس ہوں....

MasOoOM33
 

قہقہ بے وجہ اچھالا ہے
کیا اداسی کا حل نکالا ہے

MasOoOM33
 

میں تو مرنے سے پہلے وسیعت کر کے جاؤں گی
کہ مرنے کہ بعد
بریانی کے بجائے ٹینڈے پکائے جائیں
تا کہ لوگ سچ میں روو روو کر جائیں 😀😀

MasOoOM33
 

ایک آس … ایک احساس … میری سوچ … اور بس تم … !
ایک سوال … ایک مجال … تمہارا خیال
اور بس تم … !
ایک بات … ایک شام … تمہارا ساتھ
اور بس تم … !
ایک دعا … ایک فریاد ... تمہاری یاد
اور بس تم … !
میرا جنون … میرا سکون …
بس تم … اور بس تم...! 🌹🌹🌹

MasOoOM33
 

فاصلہ اس لیے رکھا میں نے
******
******
******
وہ ہر ایک کہ قریب تھا...

MasOoOM33
 

جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں ⁦☺️⁩
.جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں 😍
.جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں😝😂

MasOoOM33
 

میں کارٹون ہوں😜😜
پڑھ لیا😱😂
کوئی شک نہیں تم ہو ہی کارٹون😏😏

MasOoOM33
 

Mery wala 🐒 kahan hai ....??

MasOoOM33
 

اس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں
مطمئیں ایسابہے وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں

MasOoOM33
 

Hamary Bhe Din Ayen Gay ......