Damadam.pk
MasOoOM33's posts | Damadam

MasOoOM33's posts:

MasOoOM33
 

خاموشی سب سے بہترین زبان ہے
پر کبھی کبھی دل بہترین چیز نہیں چاہتا

M  : Sahe likha hai na 😀 - 
M  : Jumma Mubarak - 
MasOoOM33
 

😒😒 Aaj Koi Bhe Dhang Ka Banda Online Nahe Hai Kia ....😫😐

M  : Aisa b hota hai😃 - 
M  : As salam O Alikum - 
MasOoOM33
 

کون ہے سب سے عقلمند جو میرے ایک سوال کا جواب دے سکے
درست جواب دینے والے کو انعام
سوال
ہینڈ فری کو اردو میں کیا کہتے ہیں

M  : Sary damadam walon ko As salam O Alikum - 
M  : 1 baar zaroor pehna - 
MasOoOM33
 

میاں بیوی ناشتے کی میز پر بیٹھے تھے کہ سامنے روشندان پر ایک چڑیا اور چڑا آ بیٹھے اور ایک دوسرے کو پیار کرنے لگے۔
بیوی نے انہیں دیکھ کر بڑے حسرت بھرے انداز میں اپنے شوہر سے کہا۔”ہم سے اچھے تو یہ چڑیا اور چڑا ہیں ایک دوسرے سے کتنا پیار کرتے ہیں“شوہر نے کوئی جواب نہ دیا۔
دوپہر میں کھانے کی میز پر دونوں بیٹھے تھے کہ روشندان میں پھر چڑیا اور چڑا آ بیٹھے اور پیار کرنے لگے۔ بیوی نے دوبارہ شوہر کی توجہ اس طرف کروائی لیکن شوہر پر کوئی اثر نہ ہوا۔
شام کو روشندان میں جب تیسری بار بھی وہی نظارہ دیکھنے کو ملا تو بیوی سے رہا نہ گیا اور پھٹ پڑی۔ ”میں صبح سے کہہ رہی ہوں۔ آخر میں بھی انسان ہوں مجھے بھی پیار کی ضرورت ہے لیکن آپ کے سینے میں شاید خدا نے دل نہیں دیا۔
شوہر نے نہایت اطمینان سے کہا غور کرو چڑے کے ساتھ صبح سے یہ تیسری چڑیا ہےی

M  : Hansi i ...I hansi .. Hai na - 
MasOoOM33
 

5گلاس دودھ پیو اور درخت ہلا کر دیکھو نہیں ہلے گا
اب ایک گلاس بھنگ پیو اور دیکھو درخت خودبخو ہلے گا
وزارت سائنس و ٹیکنالوجی
😂😃

M  : Hehe sahe baat hai😃 - 
MasOoOM33
 

بیگم خاوند سے، "سُنیں 2000 روپے دیں واپس کر دوں گی."
خاوند نے پرس نکالا اور 2000 دینے لگا تو بولی - اچھا چلو 1000 دے دیں، 1000 بعد میں لے لوں گی.
دوسرے دن صبح بولی - مجھے آپ سے 1000 لینے ہیں.
خاوند نے پرس نکالا اور 1000 دینے لگا تو پھر بولی - رہنے دیں، مجھے آپ کو 1000 دینے بھی تو ہیں، چلو برابر ہوگئے.
خاوند تب سے سوچ رہا ہے، گڑبڑ کہاں ھوئی ہے

MasOoOM33
 

اے خدا دمادم کے تمام کنوارے لڑکوں اور لڑکیوں کی شادی کرادے
ان کی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی
سب بولو آمین

MasOoOM33
 

کبھی جو اداس بیٹھو گے
کبھی کچھ گن گناؤگے
میں اتُنا یاد آؤں گی
مجھے جتنا بھلاؤ گے

MasOoOM33
 

Mana Khamoshi Aik Ibadat Hai
.....
Per Mujhy Lahta Hai K Mery Sary Friends
......
Bohat Bary Ibadat Guzar Banday Hain 😊

MasOoOM33
 

تم بن جیا جائے کیسے
کیسے جیا جائے تم بن
صدیوں سے لمبی ہیں راتیں
صدیوں سے لمبے ہوئے دن
آ جاؤ لوٹ کر تم
یہ دل کہہ رہا ہے

M  : Kon kon perhta hai 5 time namaz - 
M  : Such hai na -