yara follwrs kesy banay shotcut tareeqa btao 😎😎😎
آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں
تو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے؟؟؟

تو بھی نہ مل سکا اور عمر بھی رائیگاں گٸ
تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گلےرہے۔
all
پھر یوں ہوا کہ آپ نہ آئے تمام عمر
پھر یوں ہوا کہ عمر یونہی ہو گئی تمام
کیا کیا ہمارے خواب تھے
جانے کہاں پہ کھو گئے
تم بھی کسی ک ساتھ ہو
ہم بھی کسی کے ہو گئے۔

تیرے بن کیا بتاؤں دل کی حالت
جیسے خالی بستہ ہو کسی نالائق بچے کا
تم نے جانا تھا میں نے جانے دیا
اس سے بڑھ کے میں کیا وفا کرتا🔥
❤
ایک نہ محرم کبھی دوست نہیں ہوتا "گڑیا"
وہ قبر کا سانپ ہوتا ہے یا جہنم کا انگارہ🥀😌😌🔥
۔۔۔۔۔
ایک نہ محرم کبھی دوست نہیں ہوتا "گڑیا"
وہ قبر کا سانپ ہوتا ہے یا جہنم کا انگارہ🥀😌😌🔥
۔۔۔۔۔
Salaam Jumma mubarik all
good morning
ye fan to fan wala sistem khtam ho gya abi fallow kon karyga mery ko 🤔🤔🤔
