Damadam.pk
Mashaal-khan's posts | Damadam

Mashaal-khan's posts:

Mashaal-khan
 

Baraan km km ze ki warigi 🌨🌨🌩⛈🌧🌫

Mashaal-khan
 

Assalam o alaikom

Mashaal-khan
 

دنیا میرے مزاج سے تھی مختلف بہت
اپنا الگ جہان ____بسانا پڑا مجھے ۔۔۔!!

Mashaal-khan
 

ارے نہیں مغرور نہیں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔⁦⁦🎗️⁩
بس عزت نفس اور آنا بہت عزیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔⁦🛡️⁩

Mashaal-khan
 

*زندگی میــــں سب کچھ حاصل نہیــں ہوتا ... کسی کا کاشــــں ... اور کسی کا اگر ... رہ ہی جاتا ہے .....!!!*

Mashaal-khan
 

زمانہ دیکھ چکاہو صاحب."🔥
اک انسان میں کئ انسان بستے ہیں."🔥

Mashaal-khan
 

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے متعلق بیان کیا جاتا ہے کہ آپ کی بیوی کا انتقال ہوا تو اگلے ہی دن آپ نے نکاح کر لیا۔
حضرت بشر رحمہ اللہ کا انتقال ہوا تو کسی نے آپ کو خواب میں دیکھا۔ آپ نے فرمایا کہ مجھے یہ مقام عطا کیا گیا لیکن شادی شدہ لوگوں کے مقام تک نہ پہنچ سکا (ان کو اہل و عیال پر صبر کرنے کی وجہ سے ایک خاص مقام حاصل ہوا)
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ کی بیوی (طاعون کی وجہ سے) انتقال فرما گئیں تو آپ نے فرمایا کہ میرا نکاح کر دو؛ میں نہیں چاہتا کہ اللہ تعالی سے اس حالت میں ملوں کہ میں کنوارا رہوں۔
(ایضاً)
کنوارے سماج کو چاہیے کہ اس سماج کو چھوڑ کر شادی شدہ سماج میں داخلہ لے لیں۔ کنوارے سے زیادہ شادی شدہ کی فضیلت ہے۔ مختصر یہ کہ جلدی جلدی شادی کیجیے۔

Mashaal-khan
 

• 👈 *کنوارا نہیں مرنا* 👉
کنوارا مر جانا اچھی بات نہیں ہے۔ ہمارے بزرگوں نے یہ نہیں سکھایا۔
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے تھے اگر میری عمر میں سے صرف دس دن باقی رہ گئے ہوں اور ان کے بعد میری موت ہو تو میں چاہوں گا کہ نکاح کر لوں اور اللہ تعالی سے اس حالت میں ملاقات نہ ہو کہ میں کنوارا رہوں۔
(قوت القلوب، ج2، ص827)
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے متعلق بیان کیا جاتا ہے کہ آپ کی بیوی کا انتقال ہوا تو اگلے ہی دن آپ نے نکاح کر لیا۔
حضرت بشر رحمہ اللہ کا انتقال ہوا تو کسی نے آپ کو خواب میں دیکھا۔ آپ نے فرمایا کہ مجھے یہ مقام عطا کیا گیا لیکن شادی شدہ لوگوں کے مقام تک نہ پہنچ سکا (ان کو اہل و عیال پر صبر کرنے کی وجہ سے ایک خاص مقام حاصل ہوا)

Mashaal-khan
 

💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹

Mashaal-khan
 

*💔خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا.---!!!💔*
*💔میں کیسے مان لوں تجھکو میرا خیال نہیں آتا💔*

Mashaal-khan
 

کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے💞
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں💞

Mashaal-khan
 

دوستی سے توبہ اور محبت سے نفرت ہے مجھے.. 💔
آپکی خواہش بجا ہے لیکن.. 💔🔥
انسان کھیلنے کی چیز نہیں ہوتے۔ ✨
#

Mashaal-khan
 

❤️💛-" مجھے ایسا نہیں بننا کہ
میرا وجود کسی کی آنکھ میں نمی لاۓ...
میری باتیں کسی کے لیے اذیت بنیں...
مجھے یہ چاہ بھی نہیں ہے کہ میں ہر وقت لوگوں کے لبوں پر واہ واہ کی طرح سجی رہوں...
نہ آہ بننا، نہ واہ بننا پسند ہے مجھے...
کیونکہ کسی کی آہ سے میری دنیا، آخرت برباد ہو سکتی ہے
اور کسی کی واہ کا نشہ،
تکبر میں ڈبو سکتا ہے مجھے... "•❤️💛

Mashaal-khan
 

*💕اگر آپ خوف میں ہیں کہ ہر چیز آپ کے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اور حالات آپ کے موافق نہیں ہیں تو ایک دفعہ اس درخت کے بارے میں ضرور سوچنا جو ایک ایک کر کے اپنے تمام پتے کھو دیتا ہے لیکن پھر بھی کھڑا رہتا ہے اس امید پر کہ بہار کے دن آئیں گے💕*

Mashaal-khan
 

عشق فقیری جد لگ جائے
پاک کرے ناپاکاں نوں
عشق دی آتش لے جاندی اے
عرشاں تیکر خاکاں نوں

Mashaal-khan
 

وقت کے ایک تماچے کی دیر ھے صاحب،
میری فقیری بھی کیا،،تیری بادشاھی بھی کیا...!
Jumma mubarik to all

Funny joke
M  : 🤪 pathan he na 🤩 khobsurat to lagey ngey 🤪😇😇 - 
Simplicity 😍😍
M  : Simplicity 😍😍 - 
Silence!!!!!!
M  : Silence!!!!!! - 
Jao Dhond Lo Hmsey Zyada Chahney Walaa 
Aaaaaa
Mil Jaye To Hush Rehna Na Miley To Hum Phir Bhi Tumharey Hein😘
M  : Jao Dhond Lo Hmsey Zyada Chahney Walaa Aaaaaa Mil Jaye To Hush Rehna Na -