*سکون قلب*
*★...جس طرح جسم کو بیماری میں کھانے سے لذت حاصل نہیں ہوتی اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادت کی لذت اور سکون نصیب نہیں ہوتا...★*
💞💞💞
Sok Ba Spak Sok Ba Draanaa Rapasi Wayee ----
Za Rahman Pa Dranoo Droon Pa Spakoo Spak Yam
Khanxx
عشق خوبصورت حادثہ ہے
بس بچنے کی امید نہیں 🥀
🔥💯
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
اپکو کس عمر میں پتا چلا کہ (Book) کا مطلب
(Big ocean of knowledge)
ہوتا ہے؟😉😉
موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے.
زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا جائے💔🥀
Khanxx
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﺮﺣﻮﻡ ﮨﻮ ﮐﺮ......!!!
"Khanxx"
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ..!!!
زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا
ہم ہی سو گئے داستاں کہتے کہتے🥀
🔥💯
بات کرنے کا دلاسہ دے کر
اُسنے صبح تک مجھ کو جگاۓ رکھا...🍁🔥💯
محبت نہ سہی مقدمہ کر لو
💔 😞
تاریخ در تاریخ ملاقات ہوتی رہے گی
👫
💞💞 ہم بدنصیب لوگ کسیی کو کیایاد آییں گے
دوست
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں 💞💞
خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب 💞💞
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے 💞